نیشنل ٹی ٹونٹی کا آج آغاز، قومی کرکٹ کو سپورٹ کیا جائے، کپتانوں کی اپیل

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل ٹی ٹونٹی کا آج آغاز، قومی کرکٹ کو سپورٹ کیا جائے، کپتانوں کی اپیل مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

راولپنڈی:نیشنل ٹی ٹونٹی میں شریک تمام کپتانوں نے تماشائیوں کو نیشنل ٹی ٹونٹی کو سپورٹ کرنے کی اپیل کی ہے ۔آج سے 13 اکتوبر تک جاری رہنے والے ایونٹ میں مجموعی طور پر 90 لاکھ روپے کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی۔ فاتح ٹیم کو پچاس لاکھ روپے جبکہ رنرزاپ کو پچیس لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق تمام ٹیموں کے کپتانوں کو امید ہے کہ ایونٹ میں سنسنی خیز میچز کھیلے جائیں گے ۔سنٹرل پنجاب کے کپتان بابراعظم کا کہناہے کہ نیشنل ٹی ٹونٹی میں ہمیشہ اعلیٰ معیار کی کرکٹ کھیلنے کو ملتی ہے ۔ پنڈی سٹیڈیم کی...

بلوچستان کے کپتان امام الحق کا کہنا ہے کہ پنڈی کے پرجوش تماشائی ہمیشہ معیاری کھیل اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ اندازہ ہے کہ فی الحال وہ مایوس ہیں مگر درخواست ہے کہ وہ کرکٹ کو سپورٹ کرنے سٹیڈیم کا رخ کریں تاکہ نیشنل ٹی ٹونٹی کو چار چاند لگ جائیں۔خیبرپختونخوا کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم ٹائٹل کے کامیاب دفاع کیلئے پرعزم ہے ،ٹورنامنٹ ہمارے لیے ایک نیا چیلنج ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ راولپنڈی کا کراؤڈ بہت پرجوش ہوتا ہے اور امید ہے کہ ہمیں اس ایونٹ میں بھی سٹینڈز سے بھرپور...

ناردرن ٹیم کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں باؤلرز کا کردار بہت اہم ہوتا ہے اور ہماری باؤلنگ لائن اپ بہت مضبوط ہے ، کوشش ہے کہ اپنی طاقت پر کرکٹ کھیلیں۔سندھ کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ شائقین کرکٹ نے ہمیشہ پاکستان کرکٹ کی حوصلہ افزائی کی ہے اور پنڈی میں موجود تماشائی نیشنل ٹی ٹونٹی کو بھرپور انداز سے سپورٹ کریں گے ۔ کپتان سدرن پنجاب صہیب مقصود نے کہا کہ ان کی ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اور انہیں اپنی ٹیم سے ایونٹ میں بہترین کھیل کی توقع ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شاداب اور پرچی نوں کس بیس پے کپتان بنایا ہے پرچی کی تو چلو ٹیکنیک اچھی ہے ون ڈے اور ٹیسٹ کا اچھا پلئیر ہے لیکن اس منحوس کو کس بیس پے کھیلایا جا رہا ہے ناں بیٹنگ نا ہی باؤلنگ بس فیلڈنگ کی بیس پے کھیل رہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیشنل ٹی ٹونٹی کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروعدومرحلوں پر مشتمل ٹورنامنٹ 23 ستمبر سے 13 اکتوبر تک بالترتیب راولپنڈی اور لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ وزیراعظم صاحب آپ نے جن اوورسیز پاکستانیوں کو RDAاکاونٹ کھولنےاور PSXمین انویسٹ کرنے پے امادہ کیا تھا اب بروکر مافیا کے ھاتھ پھنس گئے ھین بہت بڑے نقصان میں ھیں مافیا دن بدن اسٹاک مارکیٹ گرا رھا ہے کچھ بگ پلیئر چھوٹے انویسٹر کو لوٹ رہے ہیں نوٹس لیں PLZ Ticket free hi dedo phir 😜😜😜😜
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا جمعرات سے پنڈی میں آغاز - Abb Takk Newsنیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جمعرات سے راولپنڈی اسٹیڈیم میں آغازہورہا ہے۔ چھ ریجنل ٹیموں کے درمیان تینتیس میچزکھیلے جائیں گے۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کالعدم ٹی ٹی پی کی معافی کا فیصلہ نہیں ہوا، شیخ رشید -شیخ رشید کہتے ہیں کہ کالعدم تحریک طالبان کی معافی سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، ان کے ساڑھے پانچ سو لوگ یہاں وارداتوں میں ملوث ہیں تم ہوتے کون ہو معافی دینے والے.. To FM SMQ sheikh Rashid k puppa ko màfi ki offer de rahe ty ٹھیک ہے آپ جیسا بھی کریں ٹھیک ہوگا۔ انکی پوسٹیں دیکھی ہیں ٹیلیگرام پر، میری نظر میں انکا عمل خارجیوں والا ہے جنہوں نے حضرت عثمان کے زمانے سے بغاوت شروع کی حضرت علی دور میں عروج پر ہوئی اور صرف امت کو غم و فساد دیا۔ نہ دین نہ علم ان میں صرف جہالت ہے۔ ملائیت کو بھی بدنام کر رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا: ترجمان سی ٹی ڈیدہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا: ترجمان سی ٹی ڈی Lahore CTD Foil Terrorist Attack Lahorepoliceops CcpoLahore OfficialDPRPP CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ملاقات کا امکان نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران کان سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ارکان کی ملاقات ہونے کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی اے کا کم عمر بچوں کو ٹک ٹاک سے دور رکھنے کے لیے اقدامات کرنے کا اعلانپی ٹی اے کا کم عمر بچوں کو ٹک ٹاک سے دور رکھنے کے لیے اقدامات کرنے کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PTA TikTok
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »