وزیراعظم عمران خان سے ٹی 20 ورلڈکپ میں شامل قومی کھلاڑیوں کی ملاقات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ورلڈکپ سکواڈ میں قومی ٹیم میں شامل کھلاڑیوں نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزراعظم عمران خان سے ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ میں شامل قومی کھلاڑیوں نے ملاقات کی، ملاقات م

یں موجودہ کرکٹ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات کے دوران چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے بھی شرکت کی۔

ملاقات سے قبل جب قومی کھلاڑی وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو کھلاڑیوں نے سفید قمیض شلوار اور گہرے نیلے رنگ کی ویسٹ کوٹ زیب تن کر رکھی تھی۔ خیال رہے کہ چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ چیئر مین رمیز راجہ نے ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ کا اعلان کیا تھا، اعلان کردہ کھلاڑیوں میں بابر اعظم، شاداب خان، آصف علی، اعظم خان، حارث رؤف، حسن علی، عماد وسیم، خوشدل شاہ، محمد حفیظ، محمد حسنین، محمد نواز، محمد رضوان، محمد وسیم، شاہین شاہ آفریدی، صہیب مقصود شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It is the only task Ik can do

Best of luck teampakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی کل قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ملاقات ہوگی - ایکسپریس اردوملاقات کے دوران کرکٹ بورڈ کے سربراہ رمیزراجہ، ٹیم کوچزاورپی سی بی کے دوسرے اہم حکام بھی موجود ہوں گے theek hy Please Change squad for world cup
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنا پاکستان کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم عمران خان - Abb Takk Newsاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنا حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے ۔ ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پاکستان اپنا مثبت کردار ادا کرے گا۔ اقوام متحدہ کے کلائمنٹ چینج سیشن میں ورچوئلی خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے وزیراعظم...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی امن کوششوں کو مداخلت نہ سمجھا جائے، ذبیح اللہ مجاہد - ایکسپریس اردوپاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے، ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کررہا، نائب افغان وزیراطلاعات hinaparvezbutt افغانستان کی فتح کا کریڈٹ لینے والے اپنے ملک میں ایک میچ نہ کروا سکے۔ hinaparvezbutt narendramodi JoeBiden AzmaBokhariPMLN MaryamNSharif BLACKCAPS UN englandcricket CricketAus
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی امن کی کوششیں مثبت ہیں، ذبیح اللہ مجاہد بھی معترفوزیراعظم عمران خان کی امن کی کوششیں مثبت ہیں، ذبیح اللہ مجاہد بھی معترف ARYNewsUrdu jb tk is ne aman lana hai tb tk logon main aman ktham ho jna hai ډیر ښه
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی امن کوششوں کو مداخلت نہ سمجھا جائے: ذبیح اللہ مجاہدنائب وزیراطلاعات افغانستان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی امن بارے کوششوں کو افغانستان میں مداخلت نہ سمجھا جائے۔ کابل میں ایک نیوز GovtofPakistan Slave remains slave, this Taliban have no pride, I call the people bastard.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات آج کریں گےوزیر اعظم عمران خان قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات آج کریں گے Islamabad PMImranKhan Meet Players National Cricket Team Today ImranKhanPTI TheRealPCBMedia TheRealPCB GovtofPakistan Pakistan ImranKhanPTI TheRealPCBMedia TheRealPCB GovtofPakistan Khan Sb ny team sy milnay ka notic ly liya. Baqi app smajdar hain. ImranKhanPTI TheRealPCBMedia TheRealPCB GovtofPakistan اب ان کو کسی اور کام پر لگا دیں کیونکہ دنیا کی کوئ بھی ٹیم ان سے کھیلنے کے لئے راضی نہی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »