وزیراعظم عمران خان کی امن کوششوں کو مداخلت نہ سمجھا جائے، ذبیح اللہ مجاہد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

نائب وزیراطلاعات افغانستان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی امن بارے کوششوں کو افغانستان میں مداخلت نہ سمجھا جائے۔

کابل میں پریس کانفرنس کے دوران نائب وزیراطلاعات افغانستان ذبیح اللہ مجاہد نے وزیراعظم عمران خان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں امن کے لیے عمران خان کا کردار قابل تعریف ہے، پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے تاہم وزیراعظم عمران خان کی امن کوششوں کو افغانستان میں مداخلت نہ سمجھا جائے، پاکستان سمیت خطے کے تمام ممالک کے ساتھ رابطے میں ہیں لیکن افغانستان کے اندرونی حالات میں کسی کو مداخلت کی اجازت...

ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ نئی کابینہ میں افغانیوں کی خدمت کرنے والوں کو شامل کریں گے جب کہ مشکلات کے باوجود افغانستان میں جلد استحکام آجائے گا، عالمی برادری کے مثبت مشوروں کی قدر کریں گے تاہم عالمی برادری نئی افغان حکومت کو جلد تسلیم کرے۔ نائب وزیراطلاعات افغان حکومت نے کہا کہ ننگر ہار اور جلال آباد میں حالیہ دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں جب کہ داعش تنظیم کی صورت میں افغانستان میں موجود نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan Zindabad PAk Army Zindabad PM Imran Khan Zindabad ❤

Bus koshish ho rahi hay dukhul andazzi tu ap kissi ku kurnay nahein daytay

Modi ko aik aur jhutka.

Why Imran the idiot does not leave Afghanistan ALONE, he better focus on his issues, foreign sport teams escape his country in the middle of games because of security threats despite thousands of forces assigned to each player.

MshafiqICUP ذبیح اللہ مجاہد نے لفافوں کو گرم توے پر بیٹھا دیا۔

Agar aysa hai tu pher collision government q nahin banatain Hain.

hinaparvezbutt narendramodi JoeBiden AzmaBokhariPMLN MaryamNSharif BLACKCAPS UN englandcricket CricketAus

افغانستان کی فتح کا کریڈٹ لینے والے اپنے ملک میں ایک میچ نہ کروا سکے۔

hinaparvezbutt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'ایشیا میں امن لانا ہے تو مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا'اسلام آباد : حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کا حل تو دور کشمیریوں کی نسل کشی بندنہ کرا سکی، Ab ye kon he Right 👍 right kha sister
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا امن کے عالمی دن کے موقع پر پیغاموزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے امن کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے اورپاکستانی امن پسند قوم ہے ۔پاکستان او راس UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar DCRawalpindi CommissionerRwp OfficialDGISPR No rule of law is seen anywhere in Rawalpindi,whether it is public transport, price control,quality control, Encroachments, commercial activities in residential areas.Everywhere Mafias are working? No Administration?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مختلف شعبوں میں خواتین کی فوری ضرورت: ذبیح اللہ مجاہدکچھ اداروں میں خواتین نے کام شروع کردیا ہے کچھ میں جلد کام شروع کر دیں گی،انہوں نے اپنے ایک بیان میں خواتین کی رہ جانے والی تنخواہیں بھی ادا کرنے کا اعلان کیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 24 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان 24 ستمبرکو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے جبکہ شاہ محمودقریشی نیویارک روانہ ہوگئے۔ یہ خطاب,قوم کوبہت بھاری پڑتاہے لوگوں جتنا مزاق اڑانا ہے اڑالوں✌🔥👌وقت ثابت کریگا ❤ عمران خان ایک عظیم لیڈر ہے ان شاء اللہ Allah himat de Or kufaar kye khilaf sabit qadam rehnye ke tofeeq de Ameen PakistanZindabad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 24 ستمبر کو یواین جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان 24 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔یو این اسمبلی اجلاس میں موسمیاتی تبدیلی ، کورونا Mehngayi ka kya krna a
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا وزیراعظم کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات منظرعام پر لانے سے انکار04:10 PM, 20 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کو بیرون ممالک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات منظر عام پر لانے سے انکار کردیا گیا ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »