پاکستانی ٹیم کی ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ٹیم کے قطرروانہ ہونے کے لئے تاحال سفری انتظامات نہیں کئے جاسکے ہیں جس کے باعث ٹیم کی ایونٹ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ28ستمبر سے قطر میں شرو ع ہونی ہے اور ایونٹ میں شرکت کے لئے فنڈز اور این او سی درکار ہیں۔

فیڈریشن ذرائع کے مطابق ایونٹ میں انٹری کے لئے دو روز کی مہلت کل ختم ہوگی،انٹری کرا کر ایونٹ میں شرکت نہ کی تو بھاری جرمانہ ہوگا،پی ایس بی سے رابطے میں ہیں ، وقت بہت کم رہ گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ، ہندوؤں کی آبادی میں کمی، تحقیق - ایکسپریس اردو60 سال کے عرصے میں بھارت کی آبادی میں مسلمانوں کے تناسب میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے, رپورٹ انشاء اللہ یہی ہندوستان والوں کے ظلم کہ نتیجہ ہیں کے لوگ مسلمان ہورہی ہے ان شاء اللہ پوری دنیا میں اسلام کا غلبہ ہوگا سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتا ہے اور کوئی فتویٰ پوچھ سکتا ہے۔ جب امام المہدی آئیں گے تو ان کے پہلے حامی عام لوگ ہوں گے اور جو عام طور پر معاشرے کا کمزور طبقہ سمجھے جاتے ہیں اور ہم ان سے بات کرنا پسند نہیں کرتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ : پاکستانی ٹیم کی ایونٹ میں شرکت مشکوک ہوگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ٹیبل ٹینس ٹیم کو ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے، قومی ٹیم کے قطرروانہ ہونے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں کیوی خواتین کرکٹ ٹیم کا ہوٹل بم سے اڑانے کی دھمکینیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے، جس میں ہوٹل کو بم سے اڑا دینے کی دھمکی دی گئی ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ ویمن ٹیم پر انگلینڈ میں بم حملے کی دھمکی - ایکسپریس اردوٹیم کے ہوٹل کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے پر ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا تاہم میچ منسوخ نہیں کیا گیا Ab udhr se b chalay jaye Abhi yah kis ne kia 🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیو نیوز کی سینئر ٹیم کیلئے ترکی میں سات روزہ تربیتی ورکشاپ جاریA seven-day training workshop for the senior team of Neo News is underway in Turkey
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ ٹیم کے دورے کی منسوخی میں بھارت ملوث، پاکستان ثبوت سامنے لے آیاJa apni maa gasti da pata karwa ادھر کبوتر اڑتی ہے تو وہ پاکستان کا نام لیتے ہیں یہاں کچھ ہو جاتا انڈیا کا نام لیا جاتا ہے بھائی کیس کو کھڈے لگانے کا جدید طریقہ ایجاد کیا دونوں طرف کے سیاست دانوں نے کہ عوام کو اندھیرے میں رکھ کر اپنی کمزوری کو چھپانا نیوزی لینڈ سے سفارتی تعلق ختم کریں ۔ Then what what's our response or even any answers
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »