برطانیہ میں فراڈ کرنے والے پاکستانیوں کے گرد نیب نے شکنجہ کس دیا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ میں فراڈ کرنے والے پاکستانیوں کے گرد نیب نے شکنجہ کس دیا ARYNewsUrdu

احتساب عدالت کے جج نے ملزمان نثار افضل اور صغیر افضل کے تمام اہل خانہ اور رشتہ داروں کے اثاثے منجمد کرنے کی منظوری دی۔

احتساب عدالت کے مطابق مذکورہ ملزمان کا اثاثے فروخت کرنے کا قوی امکان ہے، اس حواکے سے فوری طور پر تمام اداروں کو آگاہ کردیا جائے، نیب کے مطابق ٹھوس شواہد ہیں کہ ملزمان نے ناجائز اثاثے بنائے۔ عدالت میں نیب کے تفتیشی افسر ملک عزیر ریحان نے اپنا بیان قلمبند کرادیا، انہوں نے ملزمان کے اربوں روپے کے اثاثوں کی تصدیق کی۔

قومی احتساب بیورو کے مطابق ملزمان کے اسلام آباد کے پوش علاقے ایف سیکٹر میں 11 بنگلے منجمد کردیے گئے ہیں اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں ترنول، بھڈانہ، تمیر میں 650 کنال اراضی کو بھی منجمد کردیا گیا۔ ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ ملزمان کی اٹک، فتح جنگ اور رنگ روڈ کے اطراف 10 ہزار کنال اراضی منجمد کی گئی ہے، ملزم نثار افضل اربوں روپے مالیت کے اثاثے بنانے کا کوئی ثبوت فراہم نہ کرسکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ، ہندوؤں کی آبادی میں کمی، تحقیق - ایکسپریس اردو60 سال کے عرصے میں بھارت کی آبادی میں مسلمانوں کے تناسب میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے, رپورٹ انشاء اللہ یہی ہندوستان والوں کے ظلم کہ نتیجہ ہیں کے لوگ مسلمان ہورہی ہے ان شاء اللہ پوری دنیا میں اسلام کا غلبہ ہوگا سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتا ہے اور کوئی فتویٰ پوچھ سکتا ہے۔ جب امام المہدی آئیں گے تو ان کے پہلے حامی عام لوگ ہوں گے اور جو عام طور پر معاشرے کا کمزور طبقہ سمجھے جاتے ہیں اور ہم ان سے بات کرنا پسند نہیں کرتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لندن میں موجود نوازشریف کولاہورمیں کورونا ویکسین لگ گئی؛ فراڈ سامنے آگیا - ایکسپریس اردواین سی اوسی کے ریکارڈ میں (ن) لیگ کے قائد نوازشریف کو22 ستمبر کو ویکسین لگائی گئی ہے اب کہہ دےجیئے کے یہ پچھلی حکومت کا قصور ھے۔ 😁 😀😆😅🤣😜🤭 بلے بلے پد مارو ہن بادشاؤں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر میں 75 سال سے جاری ظلم وستم ختم کرنے کی ضرورت ہے: رجب طیب اردوانواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ کشمیر میں 75 سال سے جاری ظلم وستم ختم کرنے کی ضرورت ہے،مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ترکی کشمیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی سفیر سعودی عرب میں موجود پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاںریاض : سفیر پاکستان بلال اکبر سعودی عرب میں موجود پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں،ان کی سعودی حکام سے ملاقاتیں جاری ہیں۔ 🇵🇰😕 شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل کے پسماندہ علاقہ مایزر مدہ خیل کے ایک سٹوڈینٹ کا جی او سی شمالی وزیرستان کیساتھ ملاقات کی خواہش ۔۔۔۔۔۔۔۔ 03369731386 سٹوڈینٹ موبائل فون نمبر۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ملازمت کا جھانسہ دے کر بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزم نے نشے کی حالت میں بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے کی کوشش کی، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں ملازمت کا جھانسہ دے کر لڑکے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزم نے نشے کی حالت میں بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے کی کوشش کی، پولیس
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »