پاکستانی سفیر سعودی عرب میں موجود پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی سفیر سعودی عرب میں موجود پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ARYNewsUrdu

ریاض : سفیر پاکستان بلال اکبر سعودی عرب میں موجود پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں، اس سلسلے میں ان کی سعودی حکام سے ملاقاتیں جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ سفیر پاکستان بلال اکبر کی شہزادہ عبدالعزیزبن سعد سے ملاقات ہوئی ، ملاقات میں پاک سعودی دوستانہ تعلقات،باہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔گذشتہ روز پاکستانی سفیربلال اکبرکی سعودی ڈی جی پاسپورٹ سےملاقات ہوئی تھی ، جس میں پاکستانی کمیونٹی کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں ایکسپائراقاموں، پاسپورٹ اور ایگزٹ ری انٹری سمیت دیگرمسائل پربات چیت ہوئی تھی ، جس پر ڈی جی پاسپورٹ نے قوانین کے تحت تمام معاملات کو جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل کے پسماندہ علاقہ مایزر مدہ خیل کے ایک سٹوڈینٹ کا جی او سی شمالی وزیرستان کیساتھ ملاقات کی خواہش ۔۔۔۔۔۔۔۔ 03369731386 سٹوڈینٹ موبائل فون نمبر۔۔۔۔۔

🇵🇰😕

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب پاکستان اور بھارت میں ثالثی کے لیے تیار ہے: سعودی وزیر خارجہkabeerraja786 sb kch iss py b roshani dalain kahan hum Iran sudia ki salasi krva rhy thy or .... انڈیا اور پاکستان میں کبھی ثالثی نہیں ھو گی اس طرح تو پاکستانی جنرل بے روزگار ھو جائیں گے Us se kehna ka Hum Pr Ek ehsan krna k hum Pr koi ehsan na krna .
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بڑا اعلان، بس ایک ہفتہ!سعودی عرب میں بڑا اعلان، بس ایک ہفتہ! ARYNewsUrdu Don't open link. Students teacher must get access to digital library within week Ye news hy Aaap itny begerttttttt ho
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ سینٹر قائمسعودی عرب کے ڈرائیونگ اسکول میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ سینٹر قائم کردیا گیا جہاں ڈرائیونگ کی تربیت دی جا رہی ہے۔سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ٹریفک کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب بازی لے گیاسعودی عرب بازی لے گیا ARYNewsUrdu Kis tarhan bazee lay giya saudia Q g explian b kro jhoot k news share kerte ho g
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایکسپائر اقامے اور پاسپورٹ، سعودی عرب سے پاکستانیوں کیلیے خوشخبری آگئیریاض: پاکستانی سفیر سے ملاقات میں سعودی ڈی جی پاسپورٹ نے ایکسپائر اقاموں، پاسپورٹ ا سمیت دیگر معاملات جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ Yaha sy koi achi khabaaar nhi a sakti Enough introduction of another country Introduced Pakistan to the world no need to mention arab or European or Australia New Zealand Hamy flight ✈️ chahy e
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری10:01 AM, 21 Sep, 2021, پاکستان, ریاض : سعودی حکام نے پاکستانیوں کے ایکسپائر اقاموں ، پاسپورٹ اور ایگزٹ ری انٹری سمیت دیگر معاملات کو جلد حل کرنے کی یقین میری بلال صاحب سے اپیل ھے کہ سعودی ہیلتھ منسٹری سے پاکستان میں لگائی جانے والی vaxzevaria AstraZeneca کو بھی منظور کروائیں کیونکہ یہ ویکسین کسی کی منظور کررھے ھیں اور کسی کی reject
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »