سعودی عرب بازی لے گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب بازی لے گیا ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب نے عوام کو کمیونیکیشن اور ڈیجیٹل طرز پر رابطے کے بہترین ذرایع فراہم کرنے میں عالمی سطح پر نمایاں مقام حاصل کرلیا ہے۔

عالمی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق بہترین حکومتی خدمات اور صارفین کے ساتھ کمیونیکیشن کی سہولت کی فراہمی میں سعودی عرب دنیا کے نمایاں ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ادارے نے 4 بنیادی اور 48 ضمنی اشاریوں کی بنیاد پر دنیا کے مختلف ممالک کی حکومتی خدمات کا جائزہ لیا جس کے بعد کہا گیا کہ سعودی عرب دنیا کے ان بہترین ممالک میں شمار ہے جو حکومتی خدمات اور شہریوں کو سہولتیں فراہم کرنے کے علاوہ رابطے کی سہولت فراہم کرتا...

اس حوالے سے ڈیجیٹل گورنمنٹ اتھارٹی کے سربراہ انجینئر احمد بن محمد الصویان نے سعودی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی خدمات کی فراہمی میں نمایاں مقام حاصل کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ڈیجیٹل خدمات میں مسلسل بہتری لانے کے لیے ہر وقت کوشش جاری رہتی ہے۔ ہم وژن 2030 کے مطابق ڈیجیٹل گورنمنٹ کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Q g explian b kro jhoot k news share kerte ho g

Kis tarhan bazee lay giya saudia

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب پاکستان اور بھارت میں ثالثی کے لیے تیار ہے: سعودی وزیر خارجہkabeerraja786 sb kch iss py b roshani dalain kahan hum Iran sudia ki salasi krva rhy thy or .... انڈیا اور پاکستان میں کبھی ثالثی نہیں ھو گی اس طرح تو پاکستانی جنرل بے روزگار ھو جائیں گے Us se kehna ka Hum Pr Ek ehsan krna k hum Pr koi ehsan na krna .
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب: بیرون ملک مقیم غیرملکیوں کیلئے اہم خبر آگئیسعودی عرب: بیرون ملک مقیم غیرملکیوں کیلئے اہم خبر آگئی ARYNewsUrdu Hi please watch کیا خبر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب،بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہسعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ، نماز اور زیارت کی تدریجی بحالی کے بعد سے اب تک1کروڑ زائرین کو حاضری کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔نئے اسلامی آغاز سے مختلف ملکوں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں غیرملکی کی شامت آگئیسعودی عرب میں غیرملکی کی شامت آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایکسپائر اقامے اور پاسپورٹ، سعودی عرب سے پاکستانیوں کیلیے خوشخبری آگئیریاض: پاکستانی سفیر سے ملاقات میں سعودی ڈی جی پاسپورٹ نے ایکسپائر اقاموں، پاسپورٹ ا سمیت دیگر معاملات جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ Yaha sy koi achi khabaaar nhi a sakti Enough introduction of another country Introduced Pakistan to the world no need to mention arab or European or Australia New Zealand Hamy flight ✈️ chahy e
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں لگوائی جانے والی بوسٹر ڈوز سعودی عرب میں قابل قبول ہوگیسعودی عرب سے پروازیں بحال ہونے کی امید، بلال اکبر پاکستانیوں کی آواز بن گئے ARYNewsUrdu اعلان کب ہوگا کچھ پتا ہے Wa wa Sir ap ka canal youtube or twitter main serf apka hi ary dekhata so plz ap PM Tak hamari awaz pohnchai ye meeting to kafi waqt se kar rahe hain per koi elan nahi ho raha thora for farmai thanks
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »