لاہور میں ملازمت کا جھانسہ دے کر لڑکے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

لیاقت آباد کے علاقے میں پولیس نے ملازمت دلانے کا جھانسہ دے کر 14 سالہ لڑکے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے لیا قت آباد میں علی اصغر نامی ملزم نے نوکری کا جھانسہ دے 14 سالہ لڑکے احسان اللہ سے بد فعلی کرنے کی کوشش کی۔ اس حوالے سے لاہور پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انہوں نے احسان اللہ کی مدعیت میں ملزم علی اصغر کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم نے شراب کے نشہ میں دھت ہوکر بچے سے بد فعلی کی کوشش کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ، ہندوؤں کی آبادی میں کمی، تحقیق - ایکسپریس اردو60 سال کے عرصے میں بھارت کی آبادی میں مسلمانوں کے تناسب میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے, رپورٹ انشاء اللہ یہی ہندوستان والوں کے ظلم کہ نتیجہ ہیں کے لوگ مسلمان ہورہی ہے ان شاء اللہ پوری دنیا میں اسلام کا غلبہ ہوگا سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتا ہے اور کوئی فتویٰ پوچھ سکتا ہے۔ جب امام المہدی آئیں گے تو ان کے پہلے حامی عام لوگ ہوں گے اور جو عام طور پر معاشرے کا کمزور طبقہ سمجھے جاتے ہیں اور ہم ان سے بات کرنا پسند نہیں کرتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں ملازمت کا جھانسہ دے کر بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزم نے نشے کی حالت میں بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے کی کوشش کی، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کیس درج کرنے کا حکممراسلے میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کیس درج کیے جائیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر میں 75 سال سے جاری ظلم وستم ختم کرنے کی ضرورت ہے: رجب طیب اردوانواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ کشمیر میں 75 سال سے جاری ظلم وستم ختم کرنے کی ضرورت ہے،مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ترکی کشمیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی پرتگال کو افرادی قوت فراہم کرنے کی پیشکشوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پرتگال افرادی قوت کی فراہمی کی پیشکش کی ہے۔انہوں نے نیویارک میں پرتگال کے وزیر خارجہ آگستوسنتوش سلوا کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ NAofPakistan govpt RPPortugalUE MoIB_Official GovtofPakistan HUMANITY IS ABOVE ALL THE RELIGIONS OF THE WORLD LOVE ALL FOR PEACE AND PROGRESS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی کی لاہور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پراجیکٹ پر کام تیز کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بز دار نے لاہور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پراجیکٹ پر کام تیز کرنے کی ہدایت کی ہے. وزیراعلیٰ آفس میں وزیر اعلی عثمان بزدار کی زیر صدارت UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK What the hell of this? Agar abhi Bharat Pakistan ki air space used kar raha hay tu hamaray hukmaraan par laanat ho in Sab par including imran Khan chaye US ne America ko absolutely not HI kha ho. Main samjhta tha Kashmir ka 370 khatam Karnay K Bad air space Band ho gi. Laanat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »