نادرا سافٹ ویئر پر کورونا ویکسین کا جعلی اندراج کرنے والا ملزم گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نادرا سافٹ ویئر پر کورونا ویکسین کا جعلی اندراج کرنے والا ملزم گرفتار ARYNewsUrdu

ملتان : ایف آئی اے نے نادرا سافٹ ویئرپر کورونا ویکسین کا جعلی اندراج کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم شہریوں سے پیسے لیکر ویکسین کا جعلی اندراج کرتا تھا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دالحکومت میں بغیر ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بنوانے میں ملوث افراد کیخلاف سخت ایکشن جاری ہے۔ ملتان میں ایف آئی اے نے ایمرسن کالج کورونا ویکسی نیشن سینٹر پر کارروائی کرتے ہوئے نادرا سافٹ ویئرپرکوروناویکسین کاجعلی اندراج کرنے والے کو گرفتار کرلیا۔ انچارج سائبرکرائم کا کہنا تھا کہ ملزم عمران کے واٹس ایپ اور موبائل سےجعلی اندراج کےشواہد برآمد ہوئے ، ملزم شہریوں سے پیسے لیکر ویکسین کا جعلی اندراج کرتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کورونا ویکسین کی بروقت اور مساوی تقسیم میں ناکام رہی : انتونیو گوتریسThe world has failed to distribute the corona vaccine in a timely and equitable manner: Antonio Guterres
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لندن میں موجود نوازشریف کولاہورمیں کورونا ویکسین لگ گئی؛ فراڈ سامنے آگیا - ایکسپریس اردواین سی اوسی کے ریکارڈ میں (ن) لیگ کے قائد نوازشریف کو22 ستمبر کو ویکسین لگائی گئی ہے اب کہہ دےجیئے کے یہ پچھلی حکومت کا قصور ھے۔ 😁 😀😆😅🤣😜🤭 بلے بلے پد مارو ہن بادشاؤں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے احکامات پر کریک ڈاؤن، کرونا ویکسین نہ لگوانے والے متعدد شہری گرفتارسندھ حکومت کے احکامات پر عمل درآمد شروع، کرونا ویکسین نہ لگوانے والے متعدد گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یکم اکتوبر سے ویکسین نہ لگوانے والے افراد پر پابندیاں نافد کرنے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزارت صحت کی جانب سے انسداد کورونا کے لئے ویکسین نہ لگوانے والے افراد پر پابندیاں نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویکسین نہ لگوانے والے افراد کے خلاف گھیرا تنگ، نوٹیفکیشن جاریویکسین نہ لگوانے والے افراد کے خلاف گھیرا تنگ ARYNewsUrdu شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل کے پسماندہ علاقہ مایزر مدہ خیل کے ایک سٹوڈینٹ کا جی او سی شمالی وزیرستان کیساتھ ملاقات کی خواہش ۔۔۔۔۔۔۔۔ 03369731386 سٹوڈینٹ موبائل فون نمبر۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یکم اکتوبر تک کورونا ویکسین لگوائیں ورنہ۔۔ این سی او سی کی وارننگنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی )کی جانب سے انسداد کورونا کے لئے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »