نیشنل ٹی 20 کپ آج سے راولپنڈی میں شروع

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل ٹی 20 کے ابتدائی میچز راولپنڈی میں کھیلیں جائیں گے جبکہ سیمی فائنل اور فائنل سمیت آٹھ میچز لاہور میں کھیلیں جائیں گے۔نیشل ٹی 20 کپ کے دوران ایس او پیز کے

تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی 20 کپ کا پہلا میچ بلوچستان اور نادرن کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا،پہلے روز دو میچز کھیلے جائیں گے دوسرا میچ خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا،نیشنل ٹی 20 کپ میں مجموعی طور پر چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، قومی ٹیم کے تمام کھلاڑی بھی مختلف ٹیموں کی نمائندگی کریں گے۔

خیال رہے کہ ابتدائی میچز راولپنڈی میں کھیلیں جائیں گے جبکہ سیمی فائنل اور فائنل سمیت آٹھ میچز لاہور میں کھیلیں جائیں گے۔نیشل ٹی 20 کپ کے دوران ایس او پیز کے تحت شائقین کو بھی گراؤنڈ میں داخلے کی اجازت ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pic tu Faisalabad ghanta ghar ki ha.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیشنل ٹی 20 آج سے پنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا، داخلے کیلئے بڑی شرط عائدنیشنل ٹی 20 آج سے پنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا، داخلے کیلئے بڑی شرط عائد مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا جمعرات سے پنڈی میں آغاز - Abb Takk Newsنیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جمعرات سے راولپنڈی اسٹیڈیم میں آغازہورہا ہے۔ چھ ریجنل ٹیموں کے درمیان تینتیس میچزکھیلے جائیں گے۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے ٹی 20 ورلڈکپ میں شامل قومی کھلاڑیوں کی ملاقاتBest of luck teampakistan It is the only task Ik can do
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے ٹی 20 ورلڈکپ میں شامل قومی کھلاڑیوں کی ملاقاتاعظم خان ریچھ نظر نہیں آ رہا😜 DerArschloch Only 12 Where is professor
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی ٹونٹی کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروعدومرحلوں پر مشتمل ٹورنامنٹ 23 ستمبر سے 13 اکتوبر تک بالترتیب راولپنڈی اور لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ وزیراعظم صاحب آپ نے جن اوورسیز پاکستانیوں کو RDAاکاونٹ کھولنےاور PSXمین انویسٹ کرنے پے امادہ کیا تھا اب بروکر مافیا کے ھاتھ پھنس گئے ھین بہت بڑے نقصان میں ھیں مافیا دن بدن اسٹاک مارکیٹ گرا رھا ہے کچھ بگ پلیئر چھوٹے انویسٹر کو لوٹ رہے ہیں نوٹس لیں PLZ Ticket free hi dedo phir 😜😜😜😜
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی ٹونٹی کا آج آغاز، قومی کرکٹ کو سپورٹ کیا جائے، کپتانوں کی اپیلشاداب اور پرچی نوں کس بیس پے کپتان بنایا ہے پرچی کی تو چلو ٹیکنیک اچھی ہے ون ڈے اور ٹیسٹ کا اچھا پلئیر ہے لیکن اس منحوس کو کس بیس پے کھیلایا جا رہا ہے ناں بیٹنگ نا ہی باؤلنگ بس فیلڈنگ کی بیس پے کھیل رہا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »