نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی رپورٹس پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا اور کمیٹی نے بھی جو سفارشات دیں ان کی روشنی میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ نواز شریف کی ضمانت میں توسیع نہیں کی جا سکتی۔ مکمل خبر:

راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ کے اس فیصلے کی بابت وفاقی حکومت کو آگاہ کر دیا جائے جو کہ اس حوالے سے مزید اقدامات کرنے کی مجاز ہے۔

خیال رہے کہ میاں نواز شریف کے ذاتی معالج کی طرف سے جو پہلی رپورٹ بھجوائی گئی تھی اس پر صوبائی حکومت نے یہ کہہ کر عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا کہ رپورٹ مکمل ہی نہیں ہے۔ ’عطا اللہ تارڑ اور ڈاکٹر عدنان سے اس حوالے سے ہونے والی تفصیلی گفتگو اور دستیاب رپورٹس کی روشنی میں کمیٹی اس فیصلے پر پہنچی کے نواز شریف کو مزید توسیع نہیں دی جا سکتی۔‘

نواز شریف کے بیرون ملک قیام کی مدت میں اضافے کی غرض سے ان کی جماعت نے حکومتِ پنجاب سے رجوع کیا تھا جس پر پنجاب حکومت نے کہا تھا کہ اس کا فیصلہ صوبائی حکومت کی طرف سے تشکیل کردہ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کی روشنی میں ہی کیا جائے گا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کے بھائی اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک اور غیرمستحکم ہے تاہم ان کی بیٹی مریم نواز کے ان کے پاس نہ ہونے کی وجہ سے علاج کے عمل میں تاخیر ہو رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ab us ka Taboot hi wapis ai ga.

نواز شریف کو تو ان کیسوں ميں شامل تفتیش قانوں کے احترام ميں ہوئے جس کا عدلیہ کو انصاف کے تقاضے بغیر دباؤ کے پورے کرتی لیکن ون مین شو کے لئیے نواز شریف کو اب ان کو جوتا دکھانا چاہئیے اور جب بہتر حالات ملکی ہوں واپس انا چاہئیے نکہ ابا تے دادا کو رخصتی پے بھیج کے

Ohhh just shut it's all just totally irrelevant he's already just in abroad according to a deal so no need to worry about all this.

لاہور ہائیکورٹ زندہ آباد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کابینہ نے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مستردکردیسابق وزیراعظم کی ضمانت میں توسیع کا معاملہ پھر لٹک گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates NawazSharif
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

فرش کی زیادہ صفائی بچوں میں‌ سانس کے مرض کی بڑی وجہ قراراوٹاوا: کینیڈا کے طبی اور تحقیق ماہرین نے بچوں میں سانس کی بیماری پھیلنے کی اہم وجہ دریافت کرتے ہوئے والدین کو خبردار کردیا۔کینیڈا کے دارالحکومت میں قائم سائمن فریزر یونیورسٹی کے زیر اہتمام عوامی سروے کے بعد تحقیقی مطالعے کا انعقاد کیا گیا جس میں ما It’s written in Urdu 🤦‍♂️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے 156 رنز کے جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ - ایکسپریس اردوکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے محمد حسنین نے 3 وکٹیں حاصل کیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن میں میانوالی کے پیٹرول پمپ کا ذکر کیوں کیا؟میانوالی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظرپی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظر PSLV2020 PSL PSLV Rawalpindi Matches Players Families Multan TheRealPCB thePSLt20 IsbUnited MultanSultans TayyarHain 76Shadabkhan M_IrfanOfficial iFaheemAshraf
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان ملک میں سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے پرعزماسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سائنس و ٹیکنالوجی اصلاحات سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے فروغ میں تعاون فراہم کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر سائنس و ٹیکن پریکٹیکل کیا کیا...... ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »