عمران خان نے نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن میں میانوالی کے پیٹرول پمپ کا ذکر کیوں کیا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میانوالی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب

کے دوران میانوالی میں موجود ایک پیٹرول پمپ کا بطور خاص ذکر کیا۔انہوں نے کہا نمل یونیورسٹی کے قریب موجود پیٹرول پمپ پر ان کا اکثر آنا جاتا ہوتا تھا۔انہوں نے کہایہاں موجودطارق کے پیٹرول پمپ سے تحریک انصاف شروع ہوئی۔اس پمپ کے مالک نے جب پی ٹی آئی میں شمولیت کی خواہش کا اظہارکیا تو خوشی ہوئی۔پھر یہی پمپ میانوالی میں تحریک انصاف کا مرکز بنتا چلا گیا۔اس لئے وہ کہتے ہیں کہ تحریک انصاف اسی پیٹرول پمپ سے شروع...

یاد رہے کہ وزیراعظم نے نمل یونیورسٹی کے ساتویں کانووکیشن میں شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے یونیورسٹی انتظامیہ ، اساتذہ اور دیگر ذمہ داران کو ان کی کوششوں پر خراج تحسین پیش کیاجبکہ کامیاب ہونے والے طلبا کو مبارکباد دی۔انہوں نے بچوں کے والدین سے کہا کہ وہ خوشی کے اس موقع پر ان کے ساتھ ہیں۔پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں میزبانی کرنے والے ” احمد گوڈیل “ کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا

عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے وزیراور دیگر حکام کو بھی خو ش آمدید کہا، انہوں نے کہامتحدہ عرب امارات نے مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا۔ انہوں نے سنجیدہ بیٹھے والدین سے کہا کہ یہاں سارے لوگ انتہائی سنجیدہ بن کر کیوں بیٹھے ہیں؟ انہوں نے کہا خوشی کا موقع ہے خوشی منانی چاہئے۔عمران خان کے مطابق یہاں تعلیمی ادارہ بنانے کی زیادہ تر لوگوں نے مخالفت کی ۔انہوں نے بتایاکہا جاتا تھا کہ یہاں کوئی عملہ پڑھانے نہیں آئے گا تاہم آج دیکھیں یہاں ایک عالمی معیار کا ادارہ موجود ہے جو پاکستان کی آکسفورڈ بنے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم عمران خان پر سنگین الزام عائد کر دیااسلام آباد(ڈیلی  پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کےجنرل سیکرٹری سرداراویس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی اداکارہ نے وزیراعظم عمران خان کو ملک کا ہیرو قرار دے دیاکراچی: معروف پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے وزیراعظم عمران خان کو ملک کا ہیرو قرار دے دیا۔اے آر وائی کے پروگرام ہر لمحہ پرجوش میں ایک روز قبل سونیا حسین نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور ’باؤنسر‘ سیگمینٹ میں میزبان وسیم بادامی کے معصومانہ سوالات کے ج
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے سرکاری مقامات سے اپنی تصاویر ہٹانے کی ہدایت کردیاسلام آباد: (روزنامہ دنیا) تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ دیہات میں گائے بھینس، مرغیاں فراہم کرنے سے لوگوں کی زندگی پر اثر پڑتا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

انگریز جو جنگل چھوڑ کر گئے ہم نے وہ بھی تباہ کردیئے،وزیراعظم عمران خان' ہم اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates OMG 😱😂 Is he out of his mind 🤥 Oh Allah help us please 🤲🏻 I don’t know 🤷‍♂️ what the heck is he saying
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نریندر مودی کے ہوتے مسئلہ کشمیر کا حل نظر نہیں آ رہا: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں انتہا پسند قوتیں اقتدار پر قابض ہیں۔ مودی سرکار سے کوئی امید نہیں، تاہم مستقبل کی مضبوط لیڈرشپ کیساتھ مسئلہ کشمیر کے حل کی توقع ہے۔ But before Indian elections your thoughts were, Modi's success in election will be helpful in resolving Kashmir Dispute. Sir jb wo jaeeta ni tha tu bola tha k modi jeet gia tu hal ho jy ga aj kia hoia ImranKhanPTI Dear pm uh supported him 😬
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گزشتہ حکومتوں نے غریب عوام کے لیے کچھ نہیں کیا، محمود خان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »