نریندر مودی کے ہوتے مسئلہ کشمیر کا حل نظر نہیں آ رہا: وزیراعظم عمران خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نریندر مودی کے ہوتے مسئلہ کشمیر کا حل نظر نہیں آ رہا: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا بیلجیم کے خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ افغان جہاد کے باعث دنیا بھر سے مجاہدین پاکستان آ گئے۔ سویت یونین کے جانے کے بعد افغانستان اور پاکستان عسکریت پسندوں کا گڑھ بن گئے۔ نائن الیون کے بعد وہی مجاہدین دہشتگرد قرار پائے جن کو امریکا نے بنایا تھا۔ امریکی جنگ کا حصہ ہونے کے باعث 70 ہزار پاکستانی جانوں سے گئے۔

عمران خان نے کہا کہ پاکستان کا سیاسی اشرافیہ کرپٹ تھا، اس لیے سیاست میں آیا۔ سیاسی مافیا کے خلاف لڑ رہا تھا اس لیے اقتدار لینے میں 22 سال لگے۔ کرکٹ ٹیم کی قیادت سے ملکی قیادت مختلف تجربہ ہے۔ کوشش ہے چین کی طرح نچلے طبقے کو اوپر اٹھا سکوں۔ میری حکومت غربت مکاؤ پروگرامز پر سب سے زیادہ توجہ دے رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت تعلقات میں کشمیر سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ حق خود ارادیت کشمیریوں کا بنیادی حق ہے۔ بھارت نے طاقت کے زور پر مسلم اکثریتی ریاست پر قبضہ کیا۔ نہرو نے حق خود ارادیت کا وعدہ کیا تھا جس پر عمل نہیں ہوا۔ نریندر مودی کے ہوتے ہوئے مسئلہ کشمیر حل ہوتا نظر نہیں آتا۔ بھارت میں اس وقت انتہا پسند قوتیں قابض ہیں۔ بھارتی حکومت سے کوئی امید نہیں، وزیراعظم عمران خان امید ہے مستقبل کی مضبوط لیڈر شپ کے ساتھ مسئلہ کشمیرحل ہوگا۔ بھارت انتہا پسند نظریات کی جانب جا رہا ہے۔ بھارت ہٹلر کے نسلی تعصب...

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ امریکا امن معاہدے کیلئے طالبان سے مذاکرات کر رہا ہے۔ امن معاہدہ خطے کے امن کے لیے بڑی کامیابی ہوگا۔ افغان امن عمل کیلئے پہلی بار درست راستے کا انتخاب کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جیسے پہاڑی سلسلے دنیا میں کہیں نہیں ہیں۔ سیاحت کے فروغ کے لیے ای ویزہ کا اجرا کیا گیا۔ چار بڑے مذاہب کے مقدس مقامات پاکستان میں موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اپنی والدہ کہ ساتھ یہ بچہ اسپتال میں سخت سردی میں نیچے فرش پر بیٹھا ہوا ہے کسی ڈاکٹر ۔پیرا میڈیکل اسٹاف کو احساس نہیں ۔؟

اج فیر مکر گیا جے جب مودی نے الیکشن جیتا تھا تو موصوف فرماتے تھے کہ مودی کے جیتنے سے مسئلہ کشمیر حل ھوگا

اسی بہانے ایکسٹیشن دی تھی باجوے کو، کینسل کرو۔

ایک سال کے اندر اندر. لیکن کچھ عقل کے اندھے ابھی بھی عمران کو ہی لیڈر مانیں گے

اس کی زبان ہے کے غنڈ اس کے الیکشن کے دوران کہتا تھا مودی الیکشن جیتے گا تو مسلہ کشمیر حل ہوجائے گا اب کہتا ہے کہ مودی کے ہوتے ہوئے مسلہ کشمیر حل نہیں ہوسکتا دیوار کے دوسری طرف دیکھنے والا لیڈر ؟ اس کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے ؟

یہی بات جب ہم کرتے تھے تو یہ گا نڈو مانتا نہں تھا اور کہتا تھا رک جاؤ مودی کو اللہ فتح دے گا اور کشمیر آزاد ہو گا

5 sal bD hi kuch kara gy

U turn 10000000000000000

لعنت ہو ان پر جنہوں نریندر مودی کی کامیابی کی امید کا اظہار کیا تھا

کشمیر دی گل اگلی ٹرم تے جا پئی جے

کچھ ایسی ہی بیان پہلے بھی دیا تھا نا کہ مودی کے الیکشن جیتنے کے بعد کشمیر کا مسئلہ حل ہوگا 😀😁

ھیں؟؟؟ پر کچھ عرصہ پہلے جب وہ الیکشن نھی جیتا تھا تو آپ کچھ اور نھی فرمایا کرتے تھے؟؟؟

Pakistan or india aik dosery sa Dosti karny elwa tarqi nhi ker sakty

تم نے ہی تو دعا کی تھی میرا مودی وزیراعظم بن جاۓ تو ہی مسئلے حال ہونگے ۔۔اب کیا ہوگیا 😒

BlochistaniNwab نواب صاحب ، کیا مسئلہ کشمیر کے حل ہونے میں کوئی گنجائش باقی رہ گئی ہے؟

What’s new

And what new buddy

ImranKhanPTI Dear pm uh supported him 😬

Sir jb wo jaeeta ni tha tu bola tha k modi jeet gia tu hal ho jy ga aj kia hoia

But before Indian elections your thoughts were, Modi's success in election will be helpful in resolving Kashmir Dispute.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب آرڈیننس کے تحت کرپشن کیسز کے تقریباً 100 ملزمان ریلیف کے خواہشمند - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیب آرڈیننس کے تحت کرپشن کیسز کے تقریباً 100 ملزمان ریلیف کے خواہشمند - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گیبون میں اندھے پن کےعلاج کے لیے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام آنکھوں کے آپریشنافریقی ملک جمہوریہ گیبون کے شہر لبری ویل میں اندھے پن اور اس کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صحافت کا عالمی ایوارڈ مقبوضہ کشمیر کی کوریج کرنیوالے صحافی کے نام - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لئے جھوٹے آپریشن کرسکتا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوبی جے پی حکومت آر ایس ایس سے متاثر ہوکر ہندوتوا نظریے کے تحت کشمیریوں کی نسل کشی کررہی ہے، وزیراعظم Sir kre to, thok dena bina roke 👍 ہم اسکے جھوٹے اپریشن کے جواب میں سچا اپریشن کر دینگے...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

باپ بننے کے لیے مردوں کے لیے بہترین عمر کونسی ہے؟ - Health - Dawn NewsK2we idiots 16 DECEMBER NINETEEN SEVENTY ONE INDIAN ARMY CREATED BANGLADESH FROM EAST PAKISTAN AND EAST PAKISTAN IS HISTORY He was POW in 1971 war. Later became PAK AIR FORCE CHIEF
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »