انگریز جو جنگل چھوڑ کر گئے ہم نے وہ بھی تباہ کردیئے،وزیراعظم عمران خان

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' ہم اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

میانوالی:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انگریز جو جنگل چھوڑ کر گئے ہم نے وہ بھی تباہ کردیئے ،موسمیاتی تبدیلی ہمارا مستقبل تباہ کردے گی،مافیا نے جنگلات کی زمینوں پر قبضہ کیا ہوا ہے، درخت کاٹنے والوں سے مجرموں کا سا سلوک ہونا چاہیئے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ انگریزبڑےپیمانے پرجنگلات لگاکرگئے تھے،وقت کے ساتھ ساتھ مافیا نےجنگلات کا خاتمہ کردیا،ماضی میں کندیاں میں بہت بڑا جنگل تھا،پاکستان میں جنگلا ت کو اپنی آنکھوں سے تباہ ہوتے دیکھا،آج درخت نظرنہیں آتے،موسم میں تبدیلی ہمارامستقبل تباہ کردے گی،بچوں کو بتانا ہوگا کہ شجرکاری ہمارےلیے کیوں اہم ہے۔

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ مسلمانوں نےاسپین میں جنگلات لگائے،چھانگامانگامیں بڑے درخت تھے،آج وہاں قبضہ مافیا سرگرم ہے،مافیانےجنگلات کی زمینوں پر قبضہ کیا ہوا ہے،درخت کاٹنے والوں سے مجرموں والا سلوک ہونا چاہیئے۔ پولیس ریفارمز پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کو کہہ دیا ہے چھوٹے نہیں بڑے چور اور ڈاکوؤں کو پکڑیں،پہلی حکومت ہےجوبڑےبڑےڈاکوؤں کوپکڑرہی ہے،بڑےڈاکوپکڑیں گے تو چھوٹےچورخودڈرجائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is he out of his mind 🤥 Oh Allah help us please 🤲🏻 I don’t know 🤷‍♂️ what the heck is he saying

OMG 😱😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’عمراکمل کے بارے میں جب فیصلہ آ جائے تو جو مرضی کہیں‘کامران اکمل کا عمر اکمل کے بارے میں کہنا ہے کہ انھیں اپنے بھائی کی دیانت داری پر پورا بھروسہ ہےاور ان کی خواہش ہے کہ تحقیقات کے حتمی فیصلہ آنے تک منفی رپورٹنگ نہ کی جائے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انوکھا اسمارٹ فون جو نازیبا تصاویر کھینچنے سے انکار کر دیتا ہے - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وہ سابق آسٹریلوی کرکٹر جو گرفتاری سے بچنے کیلئے گاڑی میں رہنے پر مجبور ہوگئےپرتھ(ویب ڈیسک) ویسٹرن آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے سابق کرکٹر لیوک پومرز باش گرفتاری سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ عام غذا جو بانجھ پن کا امکان بڑھائے - Health - Dawn Newsits called keeping a mobile phone in your bloody pocket
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وہ قیدی جو اپنے محافظ کے ساتھ جیل سے فرار ہو گئییہ شمالی کوریا کے جابرانہ نظام حکومت میں ایک جیل سے محافظ اور قیدی کے ایک ساتھ فرار ہونے کی ایک غیر معمولی کہانی ہے، جس میں دونوں نے اکھٹے قید خانے کی کھڑکی سے چھلانگ لگائی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سون بھدر: انڈیا کا وہ شہر جو سونا اگلتا ہےانڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے ضلع سون بھدر میں زیر زمین سینکڑوں ٹن سونے کے ذخیرے کا پتا چلا ہے اور اب ریاست اس کی ای-نیلامی کرنے کے لیے تیار ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »