پاکستانی اداکارہ نے وزیراعظم عمران خان کو ملک کا ہیرو قرار دے دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی اداکارہ نے وزیراعظم عمران خان کو ملک کا ہیرو قرار دے دیا ARYNewsUrdu

کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے وزیراعظم عمران خان کو ملک کا ہیرو قرار دے دیا۔

اے آر وائی کے پروگرام ہر لمحہ پرجوش میں ایک روز قبل سونیا حسین نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور ’باؤنسر‘ سیگمینٹ میں میزبان وسیم بادامی کے معصومانہ سوالات کے جوابات دیے۔سونیا حسین کا کہنا تھا کہ ایشیا کے لوگوں کو آئٹم سانگ اچھا لگتا ہے اور وہ فلم میں اسے دیکھنا بھی چاہتے ہیں مگر میں کبھی آئٹم نمبر پر ڈانس نہیں کروں گی، ہمیں رقص کو ایسے انداز سے پیش نہیں کرنا چاہیے کہ ایک عورت ڈانس کررہی ہو تو پچاس لوگ اُسے عجیب نظروں سے دیکھیں۔خواتین کے حقوق کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں...

سونیا حسین کا کہنا تھا کہ ’انڈسٹری میں اچھے اور بڑے گھروں سے تعلق رکھنے والی اداکارائیں ہیں جن کے ساتھ شاید ایسا کچھ نہیں ہوتا البتہ یہ ممکن ہے کہ بہت چھوٹے اسٹیج سے کیریئر شروع کرنے والی لڑکیوں کو اس قسم کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہو‘۔دوسرے سیگمینٹ میں میزبان وسیم بادامی نے اداکارہ کے سامنے کچھ نام پیش کیے جن کا انہیں صرف ایک لفظ میں جواب دینا تھا۔

علی ظفر کو سونیا حسین نے اچھا گلوکار، میشا شفیع کو اچھی شخصیت کا مالک، خلیل الرحمان قمر کو بہت اچھا لکھاری، اقرا عزیز کو اچھی اداکارہ اور وزیراعظم عمران خان کو ملک کا ہیرو قرار دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف کے اکثریتی رکن ممالک نے پاکستانی کوششوں کا اعتراف کیا: حماد اظہراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) میں شاندار کارکردگی دکھائی۔ 27 اہداف میں سے 14 پر بڑی پیش رفت کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غیر ملکی کرکٹرز نے تھلیسمیا کے شکار بچوں کے دل جیت لیےکراچی: پی ایس ایل میں شرکت کے لیے پاکستان آنے والے سابق بین الاقوامی کرکٹرز نے خون کی بیماریوں میں مبتلا بچوں کے لیے خون کے عطیات کی اپیل کی ہے۔ دنیائے کرکٹ کے عظیم کھلاڑیوں سابق آسٹریلوی فاسٹ بالر سائمن ٹوفل، سابق ویسٹ انڈین ٹیسٹ کرکٹر کرٹلے امبرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گیبون میں اندھے پن کےعلاج کے لیے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام آنکھوں کے آپریشنافریقی ملک جمہوریہ گیبون کے شہر لبری ویل میں اندھے پن اور اس کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کے اخراج کے بعد یورپی یونین کے 2021 تا 2027 بجٹ میں کمی متوقعبرطانیہ کے اخراج کے بعد یورپی یونین کے 2021 تا 2027 بجٹ میں کمی متوقع EuropeanUnion Budget DepartureOfBritain Brexit
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

معروف پاکستانی کھلاڑی نے دوسری شادی کر لیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے دوسری شادی کرلی ،ان کانکاح
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمدلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »