وزیر اعظم عمران خان ملک میں سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے پرعزم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عمران خان ملک میں سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے پرعزم ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سائنس و ٹیکنالوجی اصلاحات سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے فروغ میں تعاون فراہم کیا جائے گا۔

اجلاس میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹیکنالوجی مصنوعات کی برآمدات میں اضافے اور درآمدات میں کمی لانے کے لیے متبادل درآمدات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے 252 مصنوعات کی نشاندہی کی۔ مصنوعات کی پیداوار اور معیار بہتر بنا کر عالمی سطح پر زر مبادلہ کمایا جا سکتا ہے۔ ان مصنوعات سے درآمدات میں خاطر خواہ کمی لائی جا سکتی ہے۔فواد چوہدری نے ہائی ٹیک انڈسٹریل ڈویلپمنٹ کے ضمن میں استعداد اور اگلے لائحہ عمل پر بھی بریفنگ دی جبکہ متعدد اہم منصوبوں پر تجاویز پیش کیں۔ بریفنگ میں مزید کہا گیا کہ پہلے مرحلے میں ہربل، فوڈ اور ادویات کے شعبے پر توجہ دی جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پریکٹیکل کیا کیا...... ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

26 فروری کو وزیر اعظم قوم سے خطاب کریں گے: وزیر خارجہملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ 26 فروری کو وزیر اعظم قوم سے خطاب کریں گے، جمہوری اداروں کے لیے حکومت کو مقررہ وقت مکمل کرنے دینا بہتر ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کو عم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تمام حکومتی ارکان قریبی اسٹورز کا دورہ کر کے قیمتوں کا جائزہ لیں: وزیر اعظمتمام حکومتی ارکان قریبی اسٹورز کا دورہ کر کے قیمتوں کا جائزہ لیں: وزیراعظم Pakistan PMImranKhan Ministers Inflation Controlled ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہماری قوم مدینہ کی ریاست کے اصولوں پر کھڑی ہوگی: وزیر اعظممیانوالی: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری قوم مدینہ کی ریاست کے اصولوں پر کھڑی ہوگی، ہمیں سب سے پہلے اپنا قبلہ درست کرنے کی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے میانوالی میں نمل یونیورسٹی کے یوم تاسیس اور کانووکیشن کی تقریب میں بط When انشاءالله
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہماری قوم مدینہ کی ریاست کے اصولوں پر کھڑی ہوگی: وزیر اعظمہماری قوم مدینہ کی ریاست کے اصولوں پر کھڑی ہوگی: وزیر اعظم ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے سعودی عرب میں 2 کمیونٹی ویلفیئر سٹیشنز کی منظوری دیدیاسلام آ باد(ویب ڈیسک ) و فا قی حکومت نے بیرون ملک تین نئے کمیونٹی ویلفیئر اسٹیشنز قائم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا میرا مشن ہے: وزیر اعظممیانوالی: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا میرا مشن ہے، پاکستان میں لوگوں کو روزگار دینا ریاست کی ذمے داری ہونی چاہیئے تھی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان میانوالی پہنچے جہاں انہوں نے جنگلات کی بحالی کے سب سے بڑے من
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »