وزیر اعظم نے سعودی عرب میں 2 کمیونٹی ویلفیئر سٹیشنز کی منظوری دیدی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آ باد(ویب ڈیسک ) و فا قی حکومت نے بیرون ملک تین نئے کمیونٹی ویلفیئر اسٹیشنز قائم

کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بیرون ملک کمیونٹی ویلفیئر اسٹیشنز کی مجموعی تعداد 19سے بڑھ کر 22،سعودی عرب میں 6ہوجائیگی۔ روزنامہ جنگ کے مطا بق وزیر اعظم نے تین نئے کمیونٹی ویلفیئر اسٹیشنز کی منظوری دیدی ہے۔ کمیونٹی ویلفیئر

اسٹیشنز دو سعودی عرب، ایک قطر میں قائم کیا جائے گا۔ ریاض اور جدہ میں ایک، ایک نیا اسٹیشن قائم ہو گا۔ دوحہ میں بھی ایک اسٹیشن نیا قائم کیا جائے گا۔ بیرون ملک کمیونٹی ویلفیئر اسٹیشنز کی مجموعی تعداد 19سے بڑھ کر 22ہوجائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم عمران خان پر سنگین الزام عائد کر دیااسلام آباد(ڈیلی  پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کےجنرل سیکرٹری سرداراویس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سٹیزن پورٹل: وزیر اعظم نے سرکاری افسران کی مشکل دور کر دیاسلام آباد: وزیر اعظم کے سٹیزن پورٹل کے غیر سنجیدہ استعمال کا انکشاف ہوا ہے، جس پر وزیر اعظم آفس نے سخت نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم ڈیلیوری یونٹ نے پاکستان سٹیزن پورٹل کے حوالے سے سرکاری افسران کے خلاف جھوٹی شکایات پر سخت ایکشن لے لیا۔اے آ ARYNEWSOFFICIAL عوام کی مشکلات دور کرنی ہیں سرکاری افسر بکاؤ مال ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں امن کیلئے طالبان کودراصل کس نے قائل کیا؟ وزیرخارجہ نے بتادیاملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمو دقریشی کہتے ہیں کہ پاکستان نے پانچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ وفاقی وزیر جس نے دہری شہریت،ٹیکسوں کی ادائیگی ، تعلیمی اسناد اور نکاح نامہ کے حوالے سے غلط بیانی کی،سینئر صحافی نے تہلکہ خیز انکشافات کردیئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صحافی فخر درانی نے جنگ اور دی نیوز میں شائع اپنی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے دھرنے پر کس نے مال لگایا ،کس نے گاڑیاں دیں کس نے کھانا کھلایا؟سب پتہ چل گیا،رپورٹ وزیراعظم کو پیشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)ف کے سربراہ مولانا فضل اسی طرح کی ایک رپورٹ پی ٹی آئی دھرنے کی بھی بنی ہو گی۔ وہ بھی ساتھ ہی پبلک کر دی جائے مال تو کچھ بھی نہیں ھم تو جان بھی مولانا پر قربان کر سکتے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ساتھ نواز شریف کو بھی ایسا خطاب دے دیا کہ آصف زرداری بھی مسکرا دیں گےبلاول بھٹو نے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ساتھ نواز شریف کو بھی ایسا خطاب دے دیا کہ آصف زرداری بھی مسکرا دیں گے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »