نوازشریف کےآپریشن کےبعدشہبازشریف پاکستان آئیں گے،راناثناء

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوازشریف کےآپریشن کےبعدشہبازشریف پاکستان آئیں گے،راناثناء SamaaTV

Posted: Feb 24, 2020 | Last Updated: 7 mins agoسینئر نون لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے آپریشن کے بعد قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف واپس آجائیں گے۔

اسلام آباد میں پیر کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ملکی معیشت کابیڑہ غرق کردیا ہے، نون لیگ نمبر بنانے کے چکر میں نہیں،اپوزیشن کیساتھ مل کر اتفاق رائے سے احتجاج کا اعلان کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت دباؤ ڈال کر اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کر رہی ہے اورہمارے دور کےمنصوبوں پر اپنی تختی لگارہےہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف مارچ میں واپس آجائیں گے،رانا ثنااللہ کااظہارامیدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر قانون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ پاورشیئرنگ فارمولے کیساتھ اقتدار میں نہیں آئیں گے، بلاولپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ موجودہ پاور شیئرنگ فارمولے کے تحت اقتدار میں نہیں آئیں گے۔ تحریک انصاف کی حکومت کا ٹھیکہ پورا ہوچکا ہے، 6 ماہ میں چلی جائے گی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- مقبوضہ کشمیر پر فلم بنانے کا اعلانپاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر رحمن ملک مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حالتِ زار کے موضوع پر ایک فلم بنائیں گے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آج کا سنڈے فُل کرکٹ فن ڈے، آج کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا کراچی کنگزجبکہ لاہورقلندرز کامقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سےہوگاآج کا سنڈے فُل کرکٹ فن ڈے، کراچی کنگز آج کوئٹہ اور لاہور قلندرز،اسلام آباد یونائٹڈ سے ٹکرائیں گے PSL2020 KARvQUE KarachiKings Face QuettaGladiators PSLV2020 KarachiKingsARY TeamQuetta lahoreqalandars IsbUnited thePSLt20 Islamabadunited Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سپرلیگ کے چوتھے روز بھی 2میچز کھیلے جائیں گےآج کون سی ٹیمیں ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL2020
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قہقہے نہیں لگاؤ گے تو مر جاؤ گے!شاید کچھ عرصے پہلے تک انسان کے پاس خوش رہنے یا ڈرنے، ہنسنے یا رونے کا تھوڑا بہت اختیار تھا، شاید وہ بھی چھن گیا ہے۔ اب بس ایک ہی راستہ ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کاکالم۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »