پاکستان سپرلیگ کے چوتھے روز بھی 2میچز کھیلے جائیں گے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج کون سی ٹیمیں ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL2020

، کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا جوڑ پڑے گاجبکہ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ ٹکرائیں گے۔پہلے میچ میں ہوم گراؤنڈ پر کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکراؤہوگا، لائیو ایکشن دوپہر 2بجے شروع ہوگا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 2میچوں میں سے ایک میں شکست ہوئی جبکہ کراچی کنگز نے پہلے میچ میں پشاورزلمی کو زیر کیا۔ دن کا دوسرا میچ رات 7بجے لاہور میں کھیلا جائے گا، لاہورقلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ہوگا۔ لاہورقلندرز اپنا پہلے میچ ملتان سلطانز سے ہارا جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے دو میچوں میں سے ایک میں فتح سمیٹی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سپرلیگ میں آج دومیچ کھیلے جائیں گےپاکستان سپرلیگ میں آج دومیچ کھیلے جائیں گے Pakistan Karachi PSL5 PSL2020 thePSLt20 PeshawarZalmi TeamQuetta TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آج پاکستان سپرلیگ میں دومیچ کھیلے جائیں گےآج پاکستان سپرلیگ میں دومیچ کھیلے جائیں گے thePSLt20 pid_gov PSLV PSLComesHome PSL5ComesPakistan QGvIU
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سپرلیگ:ملتان سلطانز نے لاہورقلندرزکو پانچ وکٹوں سے ہرادیاپاکستان سپرلیگ:ملتان سلطانز نے لاہورقلندرزکو پانچ وکٹوں سے ہرادیا lahoreqalandars MultanSultans
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سپرلیگ میں آج مزید دو میچز کھیلے جائیں گےکونسا میچ کہاں اور کتنے بجے کھیلا جائے گا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajUpdates AajNews PSL2020
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سپرلیگ میں آج دومیچ کھیلے جائیں گےپاکستان سپرلیگ میں آج (ہفتہ) دومیچ کھیلے جائیں گے۔ پہلامیچ دن دوبجے کراچی میں پشاورزلمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آج پاکستان سپرلیگ میں دومیچ کھیلے جائیں گےآج پاکستان سپرلیگ میں دومیچ کھیلے جائیں گے thePSLt20 pid_gov PSLV PSLComesHome PSL5ComesPakistan QGvIU
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »