نوازشریف مارچ میں واپس آجائیں گے،رانا ثنااللہ کااظہارامید

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر قانون

رانا ثنا اللہ نے بتایا ہے کہ آج مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف کا ایک پیچیدہ آپریشن ہونے جارہا ہے۔امید ہے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا اور نوازشریف مارچ میں وطن واپس آئیں گے۔رانا ثنا اللہ نے کہا موجود حکومت نے ملک کا بیڑا غرق کردیاہے۔یہ ہمارے منصوبوں

پر اپنی تختیاں لگا رہے ہیں۔انہوں نے کہاموجودہ حکومت دباوڈال کر مخالفین کیخلاف مقدمات کروارہی ہے۔ہم مہنگائی کو سنجیدہ مسئلے کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔اپوزیشن کے ساتھ مل کر احتجاج کااعلان کریںگے۔پاکستان بار کونسل اور وکلا برادری کو کردار اداکرنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج کا سنڈے فُل کرکٹ فن ڈے، آج کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا کراچی کنگزجبکہ لاہورقلندرز کامقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سےہوگاآج کا سنڈے فُل کرکٹ فن ڈے، کراچی کنگز آج کوئٹہ اور لاہور قلندرز،اسلام آباد یونائٹڈ سے ٹکرائیں گے PSL2020 KARvQUE KarachiKings Face QuettaGladiators PSLV2020 KarachiKingsARY TeamQuetta lahoreqalandars IsbUnited thePSLt20 Islamabadunited Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی میانوالی آمد، نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن میں شرکت کریں گے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سپرلیگ میں آج دومیچ کھیلے جائیں گےپاکستان سپرلیگ میں آج دومیچ کھیلے جائیں گے Pakistan Karachi PSL5 PSL2020 thePSLt20 PeshawarZalmi TeamQuetta TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں پاکستانی طلبا کی اپنوں کی طرح حفاظت کریں گے، چینی سفارتخانہکراچی: کورونا وائرس پر چینی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس پر کنٹرول کیا جاسکتا ہے یہ قابل علاج ہے، پاکستانی طلبا کی اپنوں کی طرح حفاظت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چینی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کو پوری طرح روکا جارہا ہے، ووہان میں پاکس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین میں پاکستانی طلبا کی اپنوں کی طرح حفاظت کریں گے، چینی سفارتخانہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس پر چینی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایپل کا نیا 'سستا' آئی فون مارچ میں متعارف کرائے جانے کا امکان - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »