موجودہ پاورشیئرنگ فارمولے کیساتھ اقتدار میں نہیں آئیں گے، بلاول

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ موجودہ پاور شیئرنگ فارمولے کے تحت اقتدار میں نہیں آئیں گے۔ تحریک انصاف کی حکومت کا ٹھیکہ پورا ہوچکا ہے، 6 ماہ میں چلی جائے گی SamaaTV

Posted: Feb 22, 2020 | Last Updated: 2 hours ago

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ موجودہ پاور شیئرنگ فارمولے کے تحت اقتدار میں نہیں آئیں گے۔ تحریک انصاف کی حکومت کا ٹھیکہ پورا ہوچکا ہے، 6 ماہ میں چلی جائے گی۔ لاہور کے بلاول ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان سے پہلے نوازشریف بھی سلیکٹڈ تھے۔ مسلم لیگ ن نے بھی عمران خان کی طرح پارلیمنٹ کو زیادہ اہمیت نہیں دی۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ سیاست میں اپوزیشن لیڈر کا کردار اہم ہوتا ہے۔ امید ہے شہباز شریف جلد واپس آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کم نہیں ہوئی بلکہ ابھی تو شروع ہو رہی ہے۔ گرمیاں آنے دیں۔ بجلی نہیں ہوگی مگر بل تاریخی آئیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موجودہ حکومت 6 ماہ میں چلی جائے گی، بلاول کا دعویٰ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت 6 ماہ میں چلی جائے گی، بلاول کا دعویٰ - Pakistan - Dawn Newsاس کے باپ سے پوچھا جائے کہ جرنل اشفاق پرویز کیانی نے آپ کے والد کو کیسے سلیکٹ کیا امریکہ کے کہنے پر آپ کے والدہ کو کیسے اس دنیا سے رخصت کیا امریکہ کے کہنے پر اور پھر ملک کو حوالہ کیا امریکا کا Correct YsrAbasi
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجا ب آئی ٹی بورڈ کے سابق چیئر مین عمر سیف نے موجودہ حالات دیکھ کر مستقبل سے متعلق اپنے خوف کا اظہار کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب آئی ٹی بورڈ کے سابق چیئر مین عمر سیف نے ملک کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ بھارتی حکومت سے اچھائی کی کوئی امید نہیں،بھارت میں اس وقت انتہا پسند قابض ہیں: وزیراعظم عمران خانموجودہ بھارتی حکومت سے اچھائی کی کوئی امید نہیں،بھارت میں اس وقت انتہا پسند قابض ہیں: وزیراعظم عمران خان Islamabad PMImranKhan PMOIndia ImranKhanPTI Taliban Modi IndiaToday UN MoIB_Official pid_gov Pakistan PMOIndia ImranKhanPTI IndiaToday UN MoIB_Official pid_gov Or humien tum se koi umeed nahi PMOIndia ImranKhanPTI IndiaToday UN MoIB_Official pid_gov وزیراعظم صاحب یہ مودی گورنمنٹ آپکی عالمانہ فاضلانہ پشین گوئ کے بعد ظہور پذیر ھوئ اب آپ نئ پشین گوئ کریں تاکہ مسلمان اور دلت ھندوستآن میں سکون کا سانس لے سکیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

”موجودہ صورتحال میں بھارتی ٹیم کی آمد کی امید نہیں ، اگر ایشین ۔ ۔ ۔“ کرکٹ ایشیا کپ کا پاکستان میں امکان معدوم ہونے لگاکراچی(آئی این پی)کرکٹ ایشیا کپ کی نیوٹرل وینیو پر منتقلی کے خدشات بڑھنے لگے جب کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت 6 ماہ میں چلی جائے گی، بلاول کا دعویٰ - Pakistan - Dawn Newsاس کے باپ سے پوچھا جائے کہ جرنل اشفاق پرویز کیانی نے آپ کے والد کو کیسے سلیکٹ کیا امریکہ کے کہنے پر آپ کے والدہ کو کیسے اس دنیا سے رخصت کیا امریکہ کے کہنے پر اور پھر ملک کو حوالہ کیا امریکا کا Correct YsrAbasi
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »