دلی میں ہنگامے، پولیس اہلکار سمیت سات افراد ہلاک

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

DelhiViolence: دلی ہنگاموں میں سات افراد ہلاک، شمال مشرقی علاقوں میں دفعہ 144 نافذ

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے شمال مشرقی علاقوں میں شہریت کے متنازع ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج اور پرتشدد واقعات میں سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

شمال مشرقی دلی کے علاقے چاند باغ، بھجن پورہ، برج پوری، گوکولپوری اور جعفرآباد میں زخمیوں کو ہسپتال لے جانے والی ایمبولینسوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ پولیس نے کچھ علاقوں میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دی ہے۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خاموشی سی کیوں ہے انسانی حقوق کے ٹھیکیداروں کی 🤔 🤔DelhiViolence

جیسی کرنی ویسی بھرنی

ابھی تو شعلے بھڑک رہے ہيں اپنی لگائی آگ ميں بھارت جلنا شروع

کشمیریوں کی بد دعا لگی ہے

World's so called democratic nation behaving like that with their minority

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد کے پولیس اہلکار 12 گھنٹے ڈیوٹی کے خلاف سراپا احتجاج
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں امریکی کردار، پروپیگنڈا کے تنازع پر ماسکو، واشنگٹن آمنے سامنے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں امریکی کردار، پروپیگنڈا کے تنازع پر ماسکو، واشنگٹن آمنے سامنے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے 156 رنز کے جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ - ایکسپریس اردوکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے محمد حسنین نے 3 وکٹیں حاصل کیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن میں میانوالی کے پیٹرول پمپ کا ذکر کیوں کیا؟میانوالی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظرپی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظر PSLV2020 PSL PSLV Rawalpindi Matches Players Families Multan TheRealPCB thePSLt20 IsbUnited MultanSultans TayyarHain 76Shadabkhan M_IrfanOfficial iFaheemAshraf
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »