ٹرمپ کا لمبا قد آڑے آگیا، شاہ جہاں اور ممتاز کی اصل قبرنہ دیکھ پائے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 59%

ٹرمپ کا لمبا قد آڑے آگیا، شاہ جہاں اور ممتاز کی اصل قبرنہ دیکھ پائے Trump TrumpInIndia TrumpVisitIndia TajMahal Melania PMOIndia narendramodi realDonaldTrump FLOTUS StateDept MELANIATRUMP

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

بادشاہ شاہ جہاں اور ان کی اہلیہ ممتاز کی اصل قبریں نہیں دیکھ پائے۔بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ کو تاج محل کا دورہ کرانے والے گائیڈ نیتن کمار سنگھ کا کہنا تھا کہ ٹرمپ تاج محل کی خوبصورتی دیکھ کر بے حد متاثر ہوئے مگر وہ شاہ جہاں اور ممتاز کی اصل قبر نہیں دیکھ پائے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے اونچے قد کی وجہ سیکیورٹی اہلکاروں کو شبہ تھا کہ شاید انہیں چوٹ پہنچ سکتی ہے کیونکہ اصل قبروں تک جانے کا راستہ تنگ اور اس کی اونچائی کافی کم ہے۔بھارتی میڈیا...

بادشاہ شاہ جہاں اور ان کی اہلیہ ممتاز کی اصل قبریں نہیں دیکھ پائے۔بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ کو تاج محل کا دورہ کرانے والے گائیڈ نیتن کمار سنگھ کا کہنا تھا کہ ٹرمپ تاج محل کی خوبصورتی دیکھ کر بے حد متاثر ہوئے مگر وہ شاہ جہاں اور ممتاز کی اصل قبر نہیں دیکھ پائے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے اونچے قد کی وجہ سیکیورٹی اہلکاروں کو شبہ تھا کہ شاید انہیں چوٹ پہنچ سکتی ہے کیونکہ اصل قبروں تک جانے کا راستہ تنگ اور اس کی اونچائی کافی کم ہے۔بھارتی میڈیا کےمطابق امریکی صدر ٹرمپ کا قد 6 فٹ 3 انچ ہے جس کی وجہ سے ان کے سیکیورٹی اہلکاروں نے انہیں اصل قبروں کا دورہ نہ کرنے کی تجویز دی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی کو ایک اور خفت کا سامنا، کانگریس کا ٹرمپ کے عشائیے میں شرکت سے انکارنئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کے دوران ایک اور خفت کا سامنا کرنا پڑ گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ بھارت، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے شدید تحفظات کا اظہار کر دیا😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سچن ٹنڈولکر کا غلط نام لینے پر آئی سی سی نے ٹرمپ کا مذاق بنا دیادورہ بھارت کے دوران نہ صرف سچن کا غلط نام لیا بلکہ ہندی کی بھی ٹانگ توڑ کر رکھ دی۔۔۔ آئی سی سی نے بھی نہ بخشا۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates DelhiBurning لعنت ہے تہاڈے منہ تے نیوز والوں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مودی کو ایک اور خفت کا سامنا، کانگریس کا ٹرمپ کے عشائیے میں شرکت سے انکارمودی کو ایک اور خفت کا سامنا، کانگریس کا ٹرمپ کے عشائیے میں شرکت سے انکار Congress Refuses Invitation Trump Dinner Reception INCIndia BJP4India PMOIndia IndiaToday IndianExpress timesofindia POTUS StateDept DeptofDefense USAO_SC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے پوری تقریر میں ٹنڈولکر،کوہلی کا غلط نام لیاٹرمپ نے پوری تقریر میں ٹنڈولکر، کوہلی کا غلط نام لیا SamaaTV 😀😁🙈 janab district west mai tajawozat ke bermar hai bilkhosose habib bank se banaras tak eske elewa qasba colony aor kati pahare mai mansheyat ke bermar hai street criminal azadana gom rahe hai jubke chori ke mobile phone tak bekte hai Oye ab india tabah ho jai ga. Itni bri kotahi 😳
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اچھا دوست، تعلقات بہت ہی شاندار ہیں: ٹرمپ کا بھارت میں خطاباحمد آباد: (ویب ڈیسک) بھارتی دورے پر موجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کیساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، اسلام آباد اچھا دوست ہے جس کیساتھ تعلقات بہت ہی شاندار ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »