کراچی کنگز کے 156 رنز کے جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

پاکستان سپر لیگ 5 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو جیت کے لیے 157 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں کوئٹہ کی بیٹنگ جاری ہے۔

اس سے قبل کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کراچی کنگز میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور محمد رضوان کی جگہ ایلکس ہیلز کو شامل کیا گیا ہے جب کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں میں احسان علی کی جگہ انور علی اور فواد احمد کی جگہ نسیم شاہ کو پلینگ الیون میں شامل کیا گیا۔ کیمرون ڈیلپورٹ 22 رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد پویلین واپس لوٹے تاہم چاڈوک والٹن ایک رنز بنانے کے بعد بدقسمتی سے رن آؤٹ ہوگئے، کپتان عماد وسیم بھی 8 رنز ہی بناسکے، کرس جورڈن نے 14 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جب کہ افتخار احمد 25 رنز بنانے میں کامیاب رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدیپشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی Pakistan Karachi PSL5 PSL2020 PeshawarZalmi QuettaGladiators thePSLt20 PeshawarZalmi TeamQuetta TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ ، پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ، ٹاس ہو گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 149 رنز کا ہدف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو جیت کیلئے 149رنز کا ہدفکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو جیت کیلئے 149رنز کا ہدف مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates QGvPZ PZvQG Jason Roy
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 149 رنز کا ہدف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020ء: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پچھاڑ دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پچھاڑ دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »