کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو جیت کیلئے 149رنز کا ہدف

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو جیت کیلئے 149رنز کا ہدف مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates QGvPZ PZvQG Jason Roy

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 149 رنز کا ہدف دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے جیتا اور پہلے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے اوپنر جیسن روئے نے 57 گیندوں پر 73 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، اس کے علاوہ کپتان سرفراز احمد نے 41 اور احمد شہزاد نے 12 رنز بنائے۔

پشاور زلمی کی جانب سے شاندار بولنگ کا مظاہرہ دیکھا گیا، وہاب ریاض نے 21 رنز کے عوض دو جبکہ محمد عامر خان، ڈیرن سیمی اور راحت علی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدفپی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدف QGvIU PSLComesHome PSL2020 TayyarHain thePSLt20 HBLPSLV TheRealPCB IsbUnited TeamQuetta
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدفپی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدف PSL2020 PSLComesHome PSL5 IslamabadUnited QuettaGladiators Watch this video and subscribe my channel comment and watch click on the icons bell
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 149 رنز کا ہدف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روئے کی ففٹی، گلیڈی ایٹرز کا زلمی کو فتح کیلئے 149رنز کا ہدف - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ ، پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ، ٹاس ہو گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی - ایکسپریس اردوکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بلے باز اعظم خان 59 رنز بناکر سرفہرست رہے PCL pa ap logu ki Nazar hai kash Kashmir pa b Nazar hoti kash
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »