پی ایس ایل 2020ء: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پچھاڑ دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پچھاڑ دیا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل 3 مارچ 2017ء کو کراچی کنگز کے خلاف سنچری بنائی تھی۔ انہوں نے 65 گیندوں پر 104 رنز کی اننگز کھیلی۔

پشاور زلمی کی چوتھی وکٹ 140 کے مجموعی سکور پر گری جب وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل 55 گیندوں پر 101 رنز بنا کر فواد احمد کی گیند پر جیسن روئے کو کیچ دے بیٹھے۔ لیام ڈاؤسن نے5 لیونگ سٹون نے 8 رنز بنائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کی رنگارنگ تقریب کا آغازایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کی رنگارنگ تقریب کا آغاز HBLPSLV HBLPSL5 TheRealPCB TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 5میں آج 2میچز کھیلے جائیں گےکون کونسی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL2020 KarachiKings LahoreQalandars PeshawarZalmi MultanSultans
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020ء: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے ہرا دیا۔ پانچویں ایڈیشن میں میزبان ٹیم نے ایونٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 149 رنز کا ہدف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 149 رنز کا ہدف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو:گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 149 رنز کا ہدفپی ایس ایل فائیو:گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 149 رنز کا ہدف Pakistan Karachi PSL5 PSL2020 PeshawarZalmi QuettaGladiators WonToss Batting Bowling thePSLt20 PeshawarZalmi TeamQuetta TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »