ایچ بی ایل پی ایس ایل 5میں آج 2میچز کھیلے جائیں گے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کون کونسی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL2020 KarachiKings LahoreQalandars PeshawarZalmi MultanSultans

،پہلے میچ میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی جبکہ دوسرے میچ میں لاہورقلندرز اور ملتان سلطانز آمنے سامنے ہوں گے۔ہوم گراؤنڈ پر کراچی کنگز کا پشاورزلمی کو چیلنج درپیش ہوگا،گزشتہ 10میچز میں کراچی 2ہی میچز جیت سکی۔پشاورزلمی کی امیدوں کا محورکامران اکمل، ٹام بینٹن، شعیب ملک اوروہاب ریاض ہوں گے۔

دوسرا میچ رات 8بجے شروع ہوگا،لاہورقلندرز کی ٹیم ملتان سلطانز سے ٹکرائے گی،لیگ میں دونوں کا 4بار مقابلہ ہوا،دونوں نے 2،2میچز جیتے۔ لاہورقلندرز کا انحصار کرس لین، فخرزمان، محمد حفیظ اورشاہین شاہ آفریدی پر ہوگا،ملتان سلطانز کوشاہد آفریدی، رلی روسو، روی بوپارااورعمران طاہرکی خدمات حاصل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

انتظارکی گھڑیاں ختم، ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کل سے شروع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گیایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گی Karachi Glowing Trophy PSL5 Show Captain Flurry Today PSL2020 TayyarHain thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئیایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PSL5 TayyarHain
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کے لئے ٹریفک پلان جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کی رنگارنگ تقریب کا آغازایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کی رنگارنگ تقریب کا آغاز HBLPSLV HBLPSL5 TheRealPCB TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »