انتظارکی گھڑیاں ختم، ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کل سے شروع | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

HBLPSL5 HBLPSLV PSL5

کراچی: انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیوکل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہو رہا ہے۔ رنگارنگ افتتاحی تقریب کے بعد افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور دوبار کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

اتنظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں۔ ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ کا پانچواں ایڈیشن جمعرات بیس فروری کونیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہو رہا ہے۔ رنگارنگ افتتاحی تقریب کے بعد دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور دو بارکی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پہلا میچ کھیلاجائے گا۔ میگا ٹی ٹوئنٹی ایونٹ کے تمام پینتیس میچز پاکستان کے چار وینیوزکراچی، لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں منعقد ہوں گے۔

ٹورنامنٹ میں چھ فرنچائز ٹرافی کے لیے بائیس مارچ تک جنگ کریں گی۔ بائیس مارچ کو فائنل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلاجائے گا۔ ٹورنامنٹ کی انعامی رقم ایک ملین ڈالر رکھی گئی ہے۔ فاتح ٹیم پانچ لاکھ اور رنرز اپ دولاکھ ڈالرانعامی رقم کی حقدار ہوگی۔ ہرمیچ کے بہترین کھلاڑی کو ساڑھے چار ہزار ڈالر دیے جائیں گے جبکہ ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی، بیٹسمین، بولر، فیلڈر اور اسپرٹ آف کرکٹ پرکھلاڑی کو اسی ہزار ڈالرکیش دیاجائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فائیو کی افتتاحی تقریب میں 350 فنکار جلوہ گر ہوں گے - ایکسپریس اردوتقریب کےدوران آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5؛ شعیب نے کامیابی کا نسخہ بتادیا - ایکسپریس اردوایونٹ کے وسط اور آخر میں تسلسل سے پرفارم کرنیو الی ٹیم فتحیاب ہوگی realshoaibmalik u r the my best player i love u so much shoaib bhai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئےپی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئے PSL2020 Most Successful League thePSLt20 TayyarHain ICC 🔊 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایل جی نے 3 نئے اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

”پاکستان میں آنے کے بعد اب پی ایس ایل کی مقبولیت کتنی بڑھے گی ؟ وسیم اکرم نے مقبول ترین لیگ سے پی ایس ایل کا موازنہ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ پی ایس ایل کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: باؤلرز کیلئے سب سے زیادہ کامیاب لیگلاہور: (ویب ڈیسک) 2016ء سے شروع ہونے والی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ابتداء سے ہی دنیا کی چند بہترین لیگز میں شامل ہے۔ پانچویں ایڈیشن کے آغاز میں محض ایک روز باقی رہ گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »