پی ایس ایل فائیو کی افتتاحی تقریب میں 350 فنکار جلوہ گر ہوں گے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تقریب کےدوران آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا جائے گا

پی ایس ایل فائیو کی جمعرات کو شیڈول رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں 350 فنکار جلوہ گر ہوں گے جن میں معروف گلوکار بھی شامل ہیں۔

پاکستان سپرلیگ فائیو کی افتتاحی تقریب کے موقع پر راک، پاپ، بھنگڑا، فوک اور علاقائی موسیقی کا تڑکا لگے گا۔ تقریب میں راحت فتح علی خان، سجاد علی، ابرار الحق، صنم ماروی اور آئمہ بیگ اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ آفیشل ترانے میں شریک چاروں فنکار بھی تقریب کو چار چاند لگائیں گے، شام 6 بج کر 45 منٹ پر شیڈول افتتاحی تقریب میں شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کریں گی۔

آفیشل ترانے میں شامل چاروں گلوکار عارف لوہار، علی عظمت، عاصم اظہر اور ہارون بھی افتتاحی تقریب میں جلوہ گر ہوں گے۔ لیگ کے مکمل ایڈیشن کے پاکستان میں انعقاد کا جشن منانے کے لیے تقریب کے دوران آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا جائے گا۔ افتتاحی تقریب کے بعد دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور 2 مرتبہ کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ رات 9 بجے شروع ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل: غیرملکی کرکٹرز کی آمد کا سلسلہ جاریپی ایس ایل: غیرملکی کرکٹرز کی آمد کا سلسلہ جاری تفصيلات جانئے: DailyJang HBLPSLV
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5 کے غیر ملکی کرکٹرز میں کون کون فتح گر؟پاکستان سپر لیگ کے سیزن فائیو کی ہر ٹیم میں ایسے غیر ملکی کرکٹرز موجود ہیں جو میچ ونرز ہیں اور پی ایس ایل میں شریک ٹیمیں بھی ان کھلاڑیوں سے میچ وننگ کارکردگی کی توقعات وابستہ کیے ہوئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پشاورزلمی کا پی ایس ایل فائیو میں بھی ڈیرن سیمی کو کپتان برقراررکھنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورزلمی نے پی ایس ایل فائیو میں بھی ڈیرن سیمی کو کپتان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی ٹرافی کونسا پلیئر لائے گا؟کراچی:‌ پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی پہلی بار پاکستان میں ہوگی۔ پاکستان اور اسکواش کی دنیا کے سب سے کامیاب کھلاڑی جہانگیر خان ایچ بی ایل پی ایس ایل کی چمچماتی ٹرافی تھامے نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچیں گے۔ ٹرافی کی تقریب رونمائی 19 فروری برو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5 : ’اسٹیڈیم میں کچرا نہ پھیلائیں‘کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کی پاکستان آمد پر قوم پرجوش ہے، لوگوں سے گزارش کرتا ہوں کہ میچ دیکھنے جائیں تو اسٹیڈیم میں کچرا نہ پھیلائیں۔کراچی کے علاقے نیا ناظم آباد میں کراچی کنگز کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کا پی ایس ایل فائیو کیلئے منفرد ترانہ ریلیزلاہور: (ویب ڈیسک) پشاور زلمی کا پی ایس ایل فائیو کیلئے انتہائی منفرد اور پشتو ہپ ہاپ ترانہ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس ترانے میں پشاور زلمی کے سپر سٹار کرکٹرز کے علاوہ مہوش حیات اور حانیہ عامر جلوہ گر ہیں۔ ٹڈی دل پکڑیں اور مارکیٹ میں بیچ دیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »