پورٹ سے گیس خارج ہونے کے شواہد نہیں ملے، چیئرمین کے پی ٹی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوی کی نیوکلیئر ڈیمج ٹیم نے فضاء، مٹی اور متاثرین کے خون کے نمونے حاصل کرلیے جلد رپورٹ سامنے آجائے گی، ریئر ایڈمرل

چیئرمین کے پی ٹی رئیر ایڈمرل جمیل اختر نے کہا ہے کہ پورٹ سے ملحقہ آبادی میں زہریلی گیس کے اخراج سے ہلاکتوں کا افسوس ہے، پورے یقین سے کہتا ہوں کہ بندرگاہ کی حدود سے گیس یا کیمیکل خارج نہیں ہوا، واقعے کے بعد کے پی ٹی نے تمام تنصیبات اور نجی ٹرمینلز کا باریک بینی سے جائزہ لیا تاہم کہیں بھی گیس کے اخراج کے شواہد نہیں ملے۔

چیئرمین کے پی ٹی نے بتایا کہ جب واقعہ ہوا تو دو جہاز لنگر انداز تھے جن میں بیس آئل اور خام تیل تھا جبکہ ایک اور برتھ پر ہرکولیس نامی جہاز سے درآمدی سویابین اتاری جارہی ہے جو امریکا سے براہ راست کراچی پہنچا ہے، اس جہاز کی امریکا روانگی سے قبل ہی فیومیگیشن کی گئی جبکہ کراچی پورٹ پر بھی وفاقی حکومت کا ادارہ پلانٹ پروٹیکشن عالمی معیار کے مطابق فیومیگیشن کرتا ہے، سویابین کے جہاز سے گرد ضرور اڑتی ہے جس سے ارد گرد کی فضاء دھندلی نظر آتی ہے تاہم اس سے انسانی صحت پر کوئی اثر نہیں...

انہوں نے کہا کہ آبادی میں کچھ غیرقانونی کام بھی ہوتے ہیں جن میں گیس خارج ہوسکتی ہیں جیکسن مارکیٹ میں اے سی کی مرمت کا کام ہوتا ہے جس میں گیس استعمال ہوتی ہے، سیوریج کی لائنوں سے گیس کے اخراج کا بھی امکان مدنظر رکھنا چاہیے، متاثرہ آبادی جہاں واقع ہوا وہ کھلی فضاء ہے جہاں گیس کے اثرات دیر تک قائم نہیں رہے اس لیے جو نمونے حاصل کیے گئے وہ تاخیر سے لیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chor sindh gourment hy

پو ڇا ٿيو آھي

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعگرے لسٹ میں ڈلوایا کس 'خبیث' نے..؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابلیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جواب Libya RTErdogan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابشام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں تنازع کے پس منظر میں انقرہ اور ماسکو کے درمیان الزامات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعپاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع FATF Begins Today FATFNews FATFWatch ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی، خواتین سمیت چار افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد متاثرین ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ Ya Allah khair 🤲🤲
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »