پشاور زلمی کا پی ایس ایل فائیو کیلئے منفرد ترانہ ریلیز

پشاور زلمی کا پی ایس ایل فائیو کیلئے منفرد ترانہ ریلیز

16.2.2020

پشاور زلمی کا پی ایس ایل فائیو کیلئے منفرد ترانہ ریلیز

لاہور: (ویب ڈیسک) پشاور زلمی کا پی ایس ایل فائیو کیلئے انتہائی منفرد اور پشتو ہپ ہاپ ترانہ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس ترانے میں پشاور زلمی کے سپر سٹار کرکٹرز کے علاوہ مہوش حیات اور حانیہ عامر جلوہ گر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپر لیگ کی نمبرون پشاور زلمی نے ایچ بی ایل سیزن فائیو کے لیے آفیشل ترانہ ریلیز کر دیا ہے۔ پشتو ہپ ہاپ کے منفرد لیکن زلمی اور کرکٹ فینز کے جوش وجذبے کو بڑھا دینے والے اس ترانے میں جہاں پشاور زلمی سٹار کرکٹرز ڈیرن سیمی، کامران اکمل، وہاب ریاض، حسن علی اور محمد محسن شریک ہیں تو وہیں شوبز سپر سٹارز مہوش حیات اور ہانیہ عامر کی شاندار پرفارمنس نے شائیقین کرکٹ کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔ Zalmi by Fortitude کا یہ ٹائٹل اینتھم نوجوان بینڈ پختون کور (Pakhtoon Core) نے تیار کیا، جس میں پشتو کی منفرد ہپ ہاپ ٹیون اور فینز کے دلوں کو گرما دینے والے بول اور انداز شامل ہیں۔ مزید پڑھ: Dunya News

ٹڈی دل پکڑیں اور مارکیٹ میں بیچ دیں

پشاورزلمی کا پی ایس ایل فائیو میں بھی ڈیرن سیمی کو کپتان برقراررکھنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورزلمی نے پی ایس ایل فائیو میں بھی ڈیرن سیمی کو کپتان

پی ایس ایل فائیو کیلئے کمنٹری پینل کا اعلانکون کرے گا انگلش میں کمنٹری اور کون کریگا اردو میں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

پی ایس ایل فائیو کا مزہ دوبالا، پی سی بی نےپاکستانیوں کی بڑی مشکل حل کردی، شاندار اعلانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل فائیو کے دوران اردو میں

پی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی TheRealPCBMedia PSL5 pid_gov

PSL2020: کراچی کی معروف شاہراہیں سجنے لگیںPSL2020: کراچی کی معروف شاہراہیں سجنے لگیں Pakistan Karachi Cricket PSL5 PSL2020 HBLPSL CricketFans thePSLt20 TheRealPCBMedia iramizraja KarachiKingsARY lahoreqalandars IsbUnited KarachiKingsARY PeshawarZalmi

پی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی HBLPSL5 TheRealPCB TheRealPCBMedia Pakistanis GoodNews Cricket



کرونا وائرس : جاپان کا پاکستان کیلئے 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلان

ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال صرف 9 دن میں تیار

کرونا وائرس، ماسک کی قلت ہے تو اسکارف پہنیں، ٹرمپ کا مشورہ

مشکل گھڑی میں وزیر اعظم کی قائدانہ صلاحیتیں قابل تعریف ہیں: عروہ حسین

سعودی عرب میں موبائل کمپنیوں نے ایک ماہ کے بل معاف کر دیے

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا

پاکستان میں کورونا سے صحتیاب پہلے نوجوان یحییٰ جعفری نے پلازمہ عطیہ کردیا

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

16 فروری 2020, اتوار خبریں

پچھلا خبر

صدر محراب پور پریس کلب عزیز میمن کی لاش برآمد

اگلا خبر

‘پاکستان نے انسداد دہشتگردی کےلئے کلیدی قربانیاں دیں’
کرونا وائرس کے خاتمے کے حوالے سے بڑی امید وینٹی لیٹر تیار کرلیا، فواد چوہدری - کورونا وائرس ؛ مکہ اور مدینہ میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ - ایکسپریس اردو اٹلی، کرونا وائرس کے مریضوں‌کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹ تعینات قیدیوں کی رہائی: افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات شروع وزیراعظم نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا - اسرائیلی وزیر صحت میں کورونا کی تصدیق، نیتن یاہو آئسولیشن میں چلے گئے سعودی ولی عہد اور ٹرمپ کے درمیان رابطہ، تیل کی پیداوار میں کمی کا امکان پاکستان میں کرونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 107ہوگئی،ظفر مرزا - ورلڈکپ 1992: رمیز راجہ نے جاوید میاں داد سے متعلق دلچسپ واقعہ بتا دیا سندھ حکومت کا صوبے بھر میں گھروں پر راشن پہنچانے کا فیصلہ گلگت بلتستان میں ٹیسٹنگ کٹس نہیں لیبارٹری ایشو ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان -
کرونا وائرس : جاپان کا پاکستان کیلئے 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلان ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال صرف 9 دن میں تیار کرونا وائرس، ماسک کی قلت ہے تو اسکارف پہنیں، ٹرمپ کا مشورہ مشکل گھڑی میں وزیر اعظم کی قائدانہ صلاحیتیں قابل تعریف ہیں: عروہ حسین سعودی عرب میں موبائل کمپنیوں نے ایک ماہ کے بل معاف کر دیے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا پاکستان میں کورونا سے صحتیاب پہلے نوجوان یحییٰ جعفری نے پلازمہ عطیہ کردیا کورونا کا پھیلاؤ: پاکستان میں تبلیغی جماعت کے ارکان کو کیوں اور کیسے روکا جا رہا ہے؟ کورونا کے قہر کے بیچ دلی کا تازہ کشمیر اعلامیہ کورونا وائرس: انڈیا میں لاک ڈاؤن ایک انسانی بحران بن گیا وینٹی لیٹڑز کے 3 ڈیزائن منظور کرلیے, جلد اسپتالوں میں‌ آزمائش ہوگی، فواد چوہدری وبا سے بچاؤ اور مشکل کی گھڑی میں مدد کیلئے ہر شہری تک پہنچیں گے، آرمی چیف