ملک پر چور مسلط ہیں ملک کو لوٹا جا رہا ہے: اسد عمر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک پر چور مسلط ہیں، ملک کو لوٹا جا رہا ہے: اسد عمر PTI Asad_Umar PTIofficial MediaCellPPP pmln_org GovtofPakistan Pakistan

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ آج کل چاروں طرف مایوسی چھائی ہوئی ہے،انشا اللہ ملک مشکلات سے نکلے گا اور پھلے پھولے گا۔

اسد عمر نے کنونشن کے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں عمران خان کے علاوہ کسی کا ووٹ نہیں. 2023 الیکشن کا سال ہے. تینوں کا الگ شکار کرنے کے بجائے ایک ساتھ شکار کریں گے. بلے کے ڈر سے اکٹھے ہونے والوں کا ایک ساتھ شکار کریں گے۔سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ملک پر چور مسلط ہیں، ملک کو لوٹا جا رہا ہے. عمران خان چند ماہ بعد دوبارہ وزیر اعظم بنیں گے. 15 جنوری کو سب نے گھروں سے نکلنا ہے. اس بار سندھ میں تحریک انصاف حکومت بنائے گی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے، اسد عمر‏پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے۔ Jitne b gir jye par tum or tumhare dealer se zada ni gir skty harami kanjar
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امید ہے پرویز الہٰی مشکلات پیدا نہیں کریں گے: اسد عمرپارٹی کے دو تین ارکان ہیں جن پر پارٹی کو شبہات ہیں، لیکن باضابطہ طور پر ابھی کوئی ایک بھی رکن چھوڑکر نہیں گیا: اسد عمر Dughla Pan مطلب دال میں کالا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زرمبادلہ کے ذخائر میں خطرناک کمی، ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے: اسد عمرلاہور: (دنیا نیوز) پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ زر مبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک گر چکے ہیں اور ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کسی بھی ایئرپورٹ کو نہیں بیچا جا رہا ہے ، صرف افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، سعد رفیقاسلام آباد : وفاقی وزیر سعد رفیق نے واضح کیا کہ کسی بھی ایئرپورٹ کو نہیں بیچا جا رہا ہے ، صرف افواہیں پھیلائی جارہی ہیں تم وہی لوہے کہ چنے ہو نہ ہم جانتے ہیں تمہارا اوقات کرو تم اب مریم کی غلامی Bhai ye khud he khareed rahe hain. Front party koi aur hoga. Civil Aviation Authority aik khudmukhtar organisation ha jo billions ka revenue generate karti ha Govt of Pakistan k leye. Sb kuch bech do aur khud hi khareed bhi lo.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے دو تین ارکان پر پارٹی کو شبہات ہیں، اسد عمراسد عمر نے مزید کہا کہ پرویز الہٰی نے ابھی تک ایسا نہیں کہا کہ وہ اسمبلی تحلیل نہیں کریں گے، امید ہے پرویز الہٰی مشکلات پیدا نہیں کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ٹرینوں کا شیڈول شدید متاثر، مسافر خواراسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں ٹرینوں کی آمدورفت کا شیڈول شدید متاثر ہو رہا ہے جس سے مسافروں کا مشکلات کا سامنا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »