عمرہ کی ادائیگی: آرمی چیف کے لئے خصوصی طور پر بیت اللہ کا دروازہ کھولا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمرہ کی ادائیگی: آرمی چیف کے لئے خصوصی طور پر بیت اللہ کا دروازہ کھول دیا گیا ARYNewsUrdu

8 جنوری 2023

مکہ مکرمہ: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عمراہ ادا کرلیا، سپہ سالار کے لئے خصوصی طور پر بیت اللہ شریف کا دروازہ کھولا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر آج کل سعودی عرب کے دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا۔ عمرہ ادائیگی کے دوران آرمی چیف کیلئے خصوصی طور پر بیت اللہ کا دروازہ بھی کھولا گیا۔ انہوں نے بیت اللہ کے اندر نوافل ادا کیے،سعودی حکام کی جانب سےآرمی چیف کو خانہ کعبہ کی زیارت کرائی گئی۔واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ہیں گذشتہ روز سعودی عرب میں ان کی ملاقات وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ہوئی تھی۔

Pleased to meet H.E General Asim Munir, Pakistan’s Chief of Army Staff. We emphasized the strategic partnership between our brotherly countries, reviewed the bilateral military and defense relations, and discussed ways of strengthening our cooperation.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

1 مومن کی حرمت کعبہ سے زیادہ ہے اور ان صاحب کے ارد گرد وہ لوگ ہیں جن کے سر پے مظلوم ارشد شریف شہید اور اس جیسے ان گنت نامعلوم مظلوموں کا خون ہے۔ یہ خوش ہیں ان کی صحبت میں تو کعبہ کے دروازے کے کھلنے سے کیا ہوگا۔

اللہ کرے اسی وجہ سے عوام کا خیال آجاۓ اور انکی جان چھوڑ کر صرف پروفیشنل فوج بن جاۓ۔ آمیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی عمرہ ادائیگی، خصوصی طور پر بیت اللہ کا دروازہ بھی کھولا گیاآرمی چیف کی عمرہ ادائیگی، خصوصی طور پر بیت اللہ کا دروازہ بھی کھولا گیا بغیر احرام باندھے کون سا عمرہ ہوتا ہے 🤔 یہ ڈرامے بند کرو اب میری فیکٹری بند ہو گٸی بیچنی پڑی آدھی قیمت سے بھی کم پے ادھار اُٹھایا ہوا تھا لوگوں کو جھوٹ بولتا رہا کام چلے گا دے دوں گا ایک کروڑ کمایا ہوا تھا وہ گیا الٹا 70لاکھ قرض چڑھ گیا میرے 6 بچے ہیں بچوں کے مستقبل کے لیے پریشان ہوں کبھی سوچتا ہوں خود کشی کر لوں بچوں کیلے نہیں کرتا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم اور کوچنگ سٹاف کے اعزاز عشائیہکراچی: (دنیا نیوز) چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کی جانب سے ان کے گھر پر قومی کرکٹ ٹیم اور کوچنگ سٹاف کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ عمران_اسماعیل_کی_کیا_اوقات Nice ❤️❤️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی : گلشن اقبال کے کوچنگ سینٹر میں طالبعلم کے قتل کا مقدمہ درجکراچی: گلشن اقبال کے کوچنگ میں طالبعلم کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، جس میں بتایا گیا کہ ملزمان طلحہ اور لقمان کلاشنکوف لے کر آئے اور احسان پر فائرنگ کی‌۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سی ویو پر ڈوبنے والی لڑکی کی لاش مل گئی، والد کا جنسی ہراسانی کا الزامویٹرنری اسپتال کے مالک اور ایک خاتون ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ابتدائی طور پر لگتا ہےکہ لڑکی نے ذہنی دباؤ میں آکر خود کشی کی: پولیس رسول اللہ کی امتی لائیک کریں اور فالو کریں !!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرفراز کی کارکردگی سے بیٹا بھی خوشقومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی پر ان کا بیٹا عبداللّٰہ بھی خوش ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغان قیدیوں کو سزا پوری ہونے پر ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہپاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو سزا پوری ہونے پر ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »