سرد موسم میں ہارٹ اٹیک کی وجہ سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرد موسم میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے؟ ARYNewsUrdu

موسم سرما میں جہاں دیگر بیماریاں جنم لیتی ہیں وہیں عارضہ قلب پھیلنے کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں۔

طبی ماہرین نے موسم سرما میں دل کی مختلف بیماریوں کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ سردیوں میں ہارٹ اٹیک، دل کی دھڑکن کابند ہونا اور اریتھیمیا کی بیماریاں عام ہوجاتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق موسم سرما میں شریانوں کے سکڑنے کی وجہ سے خون کی روانی میں رکاوٹ پیدا ہوجاتی ہے، جس کی وجہ سے دل پر دباؤ بڑھتا ہے اور ہارٹ اٹیک کی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے۔اس کے علاوہ سردیوں میں سوتے وقت جسم کی سرگرمیاں ماند پڑ جاتی ہیں، بلڈ پریشر اور شوگر لیول کم ہوجاتا ہے، تاہم انسان کے بیدار ہونے سے پہلے آٹونامک نروس سسٹم اسے معمول پر لانے کا کام سرانجام دیتا ہے، یہ نظام ہر موسم میں کام کرتا ہے لیکن سردیوں کے دنوں میں دل کو زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے، جس کی وجہ سے دل کے امراض میں مبتلا افراد میں...

دل کےامراض میں مبتلا افراد سردیوں میں اپنے جسم کے درجہ حرارت کو برقرار رکھیں جبکہ بلڈپریشر کے مریض تبماکو نوشی، ٹھنڈے پانی یادیگر مشروبار سے پرہیز کریں۔ اس کے علاوہ ٹھنڈے پانی سے نہانے، پنکھے میں جانے سے گریز کریں، کھانے میں مرغن خوراک کا استعمال کم سے کم کریں جبکہ سبزی ، پھل اور ناشتے میں جوس کے استعمال کو یقینی بنائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیونکہ انسان لیکوڈ لینا بند کردیتا ہے۔ نیم گرم پانی کو تھرماس میں رکھ کر وقفے سے پینا چاہئیے۔

Banda phly he sabr sy km ly na.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد اضلاع میں بارش موسم مزید سرد.صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد اضلاع میں بارش کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود ہے ، آج صبح سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹریفک جام میں اکیلے ملزم کی دیدہ دلیری سے لوٹ مار، ویڈیو سامنے آگئیٹریفک جام میں اکیلے ملزم کی دیدہ دلیری سے لوٹ مار، ویڈیو سامنے آگئی ARYNewsUrdu Karachi O bhai aik banda nikal k goli kiun nahi marta inko? سندھ حکومت / پولیس بُری طرح ناکام ہیں کیونکہ انمیں خود چور اور لُٹیرے ہیں، اس لیے عوام اپنی حفاظت خود کرے، عدالت کم از کم اتنا تو کرسکتی ہے کے کسی شہری پے اپنی جان و املاک کی حفاظت میں کُچھ بھی کرنے پے شہری کو نا گرفتار کیا جائے نا مُقدمہ درج ہو SindhCMHouse AbidSZuberiASC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی توازن اور گڈ گورننس ( سولہواں حصہ )مغربی جمہوریت کے کچھ کنسپٹ آپکے سامنے گوش گزار کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔توہین عدالت کی اصطلاح اکثر سننے میں آتی ہے۔اور بعض اوقات اس اصطلاح کی بازگشت اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: سالِ نو کے آغاز پر ڈرائیونگ لائسنس کا اجرا رُک گیا، وجہ کیا ہے؟میں کویت سے آیا ہوں، اوورسیز ہوں، لائسنس کا ایشو ہے، ڈاک ٹکٹیں نہ ہونے کی وجہ سے لائسنس نہیں بن رہا، یہ مسئلہ ہے: شہری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صحیفہ جبار پاکستانی ڈراموں کے روایتی سکرپٹ سے تنگ آگئیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی  اداکارہ صحیفہ جبار نے سکرین سے دور رہنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ  وہ روایتی قسم کے مصیبت میں گھری لڑکی یا ماں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرسان جمع پرسان مساوی نا پرسان - ایکسپریس اردوآخر میں ناپرسان کی وجہ تسمیہ بھی جان لیجیے۔چوں کہ یہاں دو قسم کے لوگ ہوتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »