فیصل آباد: سالِ نو کے آغاز پر ڈرائیونگ لائسنس کا اجرا رُک گیا، وجہ کیا ہے؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد: سالِ نو کے آغاز پر ڈرائیونگ لائسنس کا اجرا رُک گیا، وجہ کیا ہے؟

ایک اور شخص نے بتایا کہ میں چار پانچ دن پہلے بھی آیا تھا، یہی مسئلہ آ رہا ہے کہ پوسٹ آفس کی 2023 کی ٹکٹس دستیاب نہیں ہیں۔

سی ٹی او فیصل آباد کہتے ہیں کہ انہیں شہریوں کی مشکلات کا ادراک ہے لیکن ڈاک ٹکٹ جاری نہ ہونے سے ٹریفک لائسنس بننے کا عمل معطل ہے۔ 2023میں پوسٹل سروس والوں نے ٹکٹیں ابھی جاری نہیں کیں، کہا جا رہا ہے کہ اسٹیٹ بینک اور محکمہ ڈاک خانہ جات کے معاملات کسی وجہ سے پینڈنگ ہیں، جیسے ہی ٹکٹیں آجائیں گی تو یہ عمل دوبارہ شروع ہو جائے گا۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ جدید دور میں روایتی ٹکٹوں کی بجائے حکومت کو چاہیے کہ لائسنس فیس کی وصولی کے لیے آن لائن پیمنٹ کا نظام متعارف کروائے تاکہ ٹریفک لائسنس کے اجرا میں آسانیاں پیدا ہو سکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رات مرکزی بینک پر ایک بہت بڑا سائبر حملہ ہوا جسے ناکام بنا دیا گیا۔ ایرانرات مرکزی بینک پر ایک بہت بڑا سائبر حملہ ہوا جسے ناکام بنا دیا گیا۔ ایران Iran CyberAttack CentralBankOfIran Hackers USA Iran_GOV IRIMFA_EN Amirabdolahian IRIMFA_SPOX
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں 2023 کی پہلی بڑی اپ ڈیٹ دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفاس اپ ڈیٹ کا مقصد صارفین ہر اس جگہ واٹس ایپ تک رسائی فراہم کرنا ہے جہاں ایپ کو بلاک کیا گیا ہو یا انٹرنیٹ سروس کسی وجہ سے متاثر ہو۔ اس میں میں کیا لکھنا ہے کیسی کو کوئی معلومات ہےتو بتائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم اور کوچنگ سٹاف کے اعزاز عشائیہکراچی: (دنیا نیوز) چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کی جانب سے ان کے گھر پر قومی کرکٹ ٹیم اور کوچنگ سٹاف کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ عمران_اسماعیل_کی_کیا_اوقات Nice ❤️❤️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورنگی میں 2 بہنوں پر تیزاب حملے کا مقدمہ درج، مزید تفصیلات سامنے آگئیںمقدمہ متاثرہ لڑکیوں کے بھائی کی مدعیت میں ملزم عامرکیخلاف درج کیا گیا ہے بھائی نے پولیس کو کیا بتایا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انسانی اسمگلنگ میں ملوث دنیا کا مطلوب ترین اسمگلر گرفتارملزم متحدہ عرب امارات کے حکام کی کوآرڈینیشن سے گرفتار کیا گیا ہے: انٹرپول حکام اگر پاکستان میں گرفتار ہوا ہے پھر کوئی ٹینشن نالیں یہاں عدالتیں بہت سستے داموں بکتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشین کرکٹ کونسل کا نجم سیٹھی کے بیان پر ردعملایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی) نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »