ٹریفک جام میں اکیلے ملزم کی دیدہ دلیری سے لوٹ مار، ویڈیو سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹریفک جام میں اکیلے ملزم کی دیدہ دلیری سے لوٹ مار، ویڈیو سامنے آگئی ARYNewsUrdu Karachi

کراچی میں ٹریفک جام کے دوران اکیلے ملزم کی دیدہ دلیری سے شہریوں کو لوٹنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے منزل پمپ کے قریب ٹریفک جام کے دوران اکیلا ملزم کار سواروں کو لوٹتا رہا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج اے آر وائی نیوز کو حاصل ہوگئی۔ ممکنہ طور پر ملزم کے دیگر ساتھی بھی قریبی موجود تھے۔ ایک کار سوار نے گاڑی بھگائی لیکن ٹریفک جام میں پھنس گیا۔ ملزم نے کئی شہریوں کو لوٹا اور اطمینان سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سندھ حکومت / پولیس بُری طرح ناکام ہیں کیونکہ انمیں خود چور اور لُٹیرے ہیں، اس لیے عوام اپنی حفاظت خود کرے، عدالت کم از کم اتنا تو کرسکتی ہے کے کسی شہری پے اپنی جان و املاک کی حفاظت میں کُچھ بھی کرنے پے شہری کو نا گرفتار کیا جائے نا مُقدمہ درج ہو SindhCMHouse AbidSZuberiASC

O bhai aik banda nikal k goli kiun nahi marta inko?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان پر حملے کے ملزم کا ویڈیو بیان کس نے ریکارڈ کیا؟ کردار سامنے آ گئےملزم نوید بشیر کا ویڈیو ریکارڈ آر پی او گجرات کے کمرے میں ریکارڈ کی گئی اس ملک میں یہی نظام عدل ہے اعلی افسران کے کرتوتوں کی سزائیں بھی ان کے ماتحتوں کو بگھتنی پڑتی ہیں۔ کاش ایک ایسی گولی مارتے کہ وہ ادھر ہی مر جاتا اور پاکستان سے دنیا سے عمرانی فتنہ ختم ہوجاتا آپ کی بہادری کو پھر بھی سلام کرتے ہیں Even a child in Pakistan know except your media channel ...please take a break
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈکیتی کے دوران نئے سال کا پہلا قتل کرنے والا ملزم کون ہے؟کراچی : شہر قائد میں ڈکیتی کے دوران نئے سال کا پہلا قتل کرنے والا ملزم مراتب علی کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار سے کسی اور کا وزیر بننا برداشت نہیں ہوتا: مفتاح اسماعیل پھٹ پڑےمیں ملک سے باہر تھا امریکا کے دورے پر وہاں سے لندن آیا، 12 لوگوں کے سامنے مجھے بلایا اور نکالا، وہ عزت سے نہیں کیا: سابق وزیر کی پوڈکاسٹ میں گفتگو ايسے بيانت ديتے ہوئے شرم نہيں آتی؟ MiftahIsmail ايسے بيانت سے آپ ايک پيغام دے رہے کہ آپ بھی ايک سيت کے پیاسے اور لالچی ہيں! اوجی پاکستانیوں۔عہدہ، وزارت یا ریٹائرمنٹ کے بعد ضمیر کیوں جاگتے ہیں؟؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دینی مدارس کے بینک اکاؤنٹس کھولنے پر غیراعلانیہ پابندی ختم کرنےکا فیصلہوزیراعظم سے مولانافضل الرحمان کی قیادت میں دینی مدارس کے رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ مولوی ڈیزل کو نوازا جا رہا ہے تاکہ مدارس کے نام پر خوب مال بناسکے چاہے اندرونی ہویا بیرونی اس میں دہشتگردوں کو بھی مدد مل جائے گی 🥺 ماشاءاللہ ❤️❤️ بہترین فیصلہ کیا پھر کہتے ہیں مولانا فضل الرحمان صاحب نے دین اسلام کیلئے کیا کیا مدارس کیلئے کیا کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر کو کیسی بیوی چاہیے؟ کپتان کی پرانی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر بابر اعظم کی ایک مارننگ شو میں شرکت کی پرانی ویڈیو وائرل ہے Babar ko ab tak yeh nahin pata k use kesi pitches chahiyen.. 😑
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خاتون سے لوٹ مار کرنیوالے سے قدرت نے فوری انتقام لے لیاخاتون سے لوٹ مار کرنیوالے سے قدرت نے فوری انتقام لے لیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »