ماں نے اپنے ہی بیٹے کو اغوا کرلیا، ویڈیو نے بھانڈا پھوڑ دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماں نے اپنے ہی بیٹے کو اغوا کرلیا، ویڈیو نے بھانڈا پھوڑ دیا ARYNewsUrdu

کوٹ ادو : پنجاب میں 11سالہ لڑکے کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا، اغواء میں ملوث کوئی اور نہیں اسی کی ماں نکلی۔

تفصیلات کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے وارڈ نمبر6سے گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے11سال کے بچے کا سراغ پولیس نے لگالیا۔ اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ لڑکے کے والد اور والدہ نے تھانے میں اغواء کی الگ الگ درخواستیں دی تھیں۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں یہ انکشاف ہوا کہ لڑکے کے والدین میں علیحدگی ہے، جس کے بعد تفتیش کا رخ موڑ دیا گیا جس سے کامیابی ملی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جب گھر کی گلی کی سی سی ٹی وی فوٹیج نکالی گئی تو معلوم ہوا کہ لڑکا خود اپنے گھرسے نکل کرجارہا ہے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ لڑکے کی والدہ نے بیٹے کو خود اپنے ساتھ لے جا کر اس کے والد کو اغواء کے مقدمے میں پھنسانے کا ڈرامہ رچایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نا اہلی ہونے کے باوجود پارٹی چیئرمین رہنے پر عمران خان کو الیکشن کمیشن کا نوٹسالیکشن کمیشن نے عمران خان کو 11 جنوری کو صبح 10بجے طلب کرلیا ہے مزید پڑھیں: الیکشن کمیشن نے چھوکری کا سیدھا رشتہ دینا بلا کے کیا؟ لاڈلہ ہے اِسے کچھ نہیں ہو گا؛ وُہ توچنے چارے شریف تھے جنہوں نے بے گناہ جیلیں کاٹی ۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مبینہ اغواء کا کیس: عدالت نے دعا زہرا کو عارضی طور پر والدین کے سپرد کر دیاکراچی: (دنیا نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کے مبینہ اغوا کے کیس میں لڑکی کو عارضی طور پر والدین کے حوالے کر دیا۔ Could be cold by now Shukr ALLHAMDULILAH ab parents ko chahiye isko nanga kr k iski gaand pe jotay marain....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مبینہ اغواء کا کیس: عدالت نے دعا زہرا کو عارضی طور پر والدین کے سپرد کر دیاکراچی: (دنیا نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کے مبینہ اغوا کے کیس میں لڑکی کو عارضی طور پر والدین کے حوالے کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان نے عالیہ بھٹ کو ماں بننے کے بعد نیا خوبصورت نام دیدیابالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ساتھی اداکارہ عالیہ بھٹ کو ماں بننے کے بعد ایک نیا خوبصورت نام دے دیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی کارروائی سے الیکشن کمیشن کو روک دیا گیا - ایکسپریس اردولاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عدالت نے کبریٰ خان کے خلاف سوشل میڈیا پر وائرل مواد بلاک کرنے کا حکم دے دیا - ایکسپریس اردوعدالت نے عادل فاروق راجہ اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »