سرفراز کی کارکردگی سے بیٹا بھی خوش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرفراز احمد کی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی پر ان کا بیٹا بھی خوش ہو گیا۔ DailyJang SarfarazAhmed PAKvNZ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عبداللّٰہ کی ایک تصویر شیئر ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سرفراز احمد کا بیٹا عبداللّٰہ بھی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ اپنے والد کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے۔

تصویر میں نیوزی لینڈ کے اسٹار بیٹر کین ولیمسن، پاکستان کے کپتان بابر اعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھی اننگز میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری اسکور کی تھی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز دوسری اننگز میں سرفراز احمد کی فائٹنگ سنچری کے باعث پاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ ڈرا کیا تھا۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ میں سرفراز کی سنچری پر بھارت سے بھی تعریفی پیغام آگیاسرفراز احمد کی اس اننگز پر پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ ساتھ غیر ملکی کھلاڑیوں نے بھی ان کی تعریف کی ہے Your daddy bharat Link open krny ki zaroorat nahi ashwin ny tweet kia hai bs Y tweet hai bhai parh lo sary
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: سرفراز کی سنچری پر ڈریسنگ روم کے مناظرسرفراز احمد کی سنچری کو لے کر جہاں شائقین کرکٹ بے تاب تھے وہیں ڈریسنگ روم میں بیٹھے ساتھی کرکٹر بھی ان کی سنچری کا انتظار کررہے تھے۔ Agr AP ko senior ki mashoori se waqt mily to u19 k bary MN b post kryn or new management ko yad krwyn u19; district trail Jo huy wo cancel kr deay gy or new trail ka ilan tk ni kia u19 players ka wqt zaya ho rah Hy tawajo dilyn
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرفراز کو نظر انداز کر نیوالے آج خود نظر انداز ہو رہے ہیں، سسر سرفراز احمدجہاں بھی جاتاہوں لوگ مجھے سرفرازکے حوالے سے جانتے ہیں،مجھے بڑی عزت ملتی ہے، میرے لیے یہ قابل فخر لمحہ ہوتا ہے، سسر سرفراز احمد syedadeelahsan Wse Babar Azam tuh abhi Tak team mai hain سیفی بھائ کی سینچری، رینجرز اٹھا لے گی کسی دن سیفی بھائ کو کہ کراچی والوں کی ہمت کیسے ہوئ سینچری کرنے کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرفراز کی شاندار سنچری، کراچی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخلکراچی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، سرفراز کیوی بولرز کے سامنے چٹان بن گئے مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مرغی کی قیمت مسلسل اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔مرغی کی قیمت مسلسل اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ chiken pricesIncreased inflation GovtofPunjabPK ChParvezElahi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

احمد آباد: ہندو انتہا پسندوں کا فلم پٹھان کیخلاف احتجاج، مال پر ہلہ بول دیاہندو انتہاپسندوں کی جانب سے مال کی انتظامیہ کو دھمکی دی گئی کہ اگر دوبارہ فلم کی نمائش کی گئی تو اس طرح کا حملہ دوبارہ بھی ہوسکتا ہے۔ Nudity, obscenity kyoun hen itni? Kisi ke jazbaat majroh kyoun kiye jatey hen?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »