نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ میں سرفراز کی سنچری پر بھارت سے بھی تعریفی پیغام آگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کس بھارتی کھلاڑی نے تبصرہ کیا؟ شاہد آفریدی، بابر اعظم اور رضوان نے کیا کہا؟ جانیے:

ایشون نے لکھا کہ ’میں نے ابھی پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ میچ کے اختتامی لمحات دیکھے، حقیقی معنوں میں غیر معمولی میچ تھا، سرفراز احمد آپ بہت اچھا کھیلے۔‘سرفرازاحمدبابوآپ نےبہت زبردست بیٹنگ کی،محمد عامراللہ جب اپنےبندےکونوازتاہے ،بہترین سرفرازبھائی،بہت عمدہ کھیلے،فہیم اشرفکم بیک پرسرفرازاحمدنےبہترین پرفارمنس دکھائی،بہت مبارک ہوبھائی،عمر اکملسرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ میں آپ کی خصوصی واپسی پربہت مبارکباد،محمد حفیظنوجوان آپ سےسیکھیں گےکہ وہ زندگی میں مثبت رہیں اور موقع ملنے کیلئے محنت کرتے...

آپ کا کم بیک متاثر کن رہا آپ صحیح طور پر مین آف دی سیریز اور مین آف دی میچ کے مستحق تھے،شاہین شاہ آفریدی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sarfraz ahmad well done bohat khoob

ikhtlafi bat krna jeo ka trend hy jo kam sonpa gya hy krty rahoo pakistani kisi bhe jaga unity pasand nhn apko

بہن چود رمیز راجہ نے اس عظیم کھلاڑی کو بینڈ کیا ہوا تھا

جھگڑا صرف اس بات پر ہے کہ تیری مہنگائی مردہ باد اور میری مہنگائی زندہ باد

Y tweet hai bhai parh lo sary

Your daddy bharat

Link open krny ki zaroorat nahi ashwin ny tweet kia hai bs

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’سرفراز بابو‘، شاندار سنچری پر محمد عامر کا وکٹ کیپر بیٹر کیلئے پیغامپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے شاندار سنچری اسکور کی محمد عامر نے کیا کہا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرفراز کی شاندار سنچری، کراچی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخلکراچی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، سرفراز کیوی بولرز کے سامنے چٹان بن گئے مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پلان جیت کا ہی بنایا تھا لیکن اوپر نیچے وکٹیں گریں تو ڈرا کیلئے گئے، بابر اعظمپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ بھی ڈرا ہوگیا، ٹیسٹ کے آخری دن نیوزی لینڈکے 319 رنز کے تعاقب میں پاکستان نے دوسری اننگز میں 9 وکٹ پر 304 رنزبنائے، ہماری ویب ٹی کہ اوپر نیچے نہیں گرتی🤣🤣🤣 ڈرے ہوئے کھلاڑی جیت کا سوچ بھی نہیں سکتے آپ کپتانی کب چھوڑو گے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: وکٹ کیپر بیٹر سرفراز کی بیٹنگ جاریکراچی:  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری مقابلے میں وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد پاکستان کی ڈوبتی ناؤ کو پار لگانے کیلئے کوشاں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ میں اہم اعزاز حاصل کرلیاوکٹ کیپر بیٹر نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں سنچری کرلی ہے سرفراز دھوکہ نہیں دیگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرفراز احمد کا کمال کم بیک قومی ٹیم میں واپس آتے ہی بڑا اعزاز اپنے نام کر لیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی آخری اننگز میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »