پلان جیت کا ہی بنایا تھا لیکن اوپر نیچے وکٹیں گریں تو ڈرا کیلئے گئے، بابر اعظم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ بھی ڈرا ہوگیا، ٹیسٹ کے آخری دن نیوزی لینڈکے 319 رنز کے تعاقب میں پاکستان نے دوسری اننگز میں 9 وکٹ پر 304 رنزبنائے،

پاکستان کو جیت کیلئے 15 رنز اور نیوزی لینڈ کو ایک وکٹ درکار تھی تاہم آج کی اننگز کے 3 اوورز قبل ہی امپائر نے کم روشنی کے باعث میچ ختم کردیا۔

میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ چار وکٹیں گریں تو میچ بچانا مشکل تھا لیکن سعود شکیل اور سرفراز احمد نے بھروسے والی اننگز کھیلی اور میچ کو جیت کی جانب لے گئے تھے۔ ایک سوال پر بابر اعظم نے کہا کہ انہیں نہیں معلوم کس کی کپتانی کہاں جا رہی ہے، وہ اس سے لاعلم ہیں، میرا کام ہے پرفارم کرنا اور ٹیم سے پرفارمنس لینا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lakh di lanat .win ka lia hamasha ku nahi khalty ap

Hahaha

آپ کپتانی کب چھوڑو گے؟

ڈرے ہوئے کھلاڑی جیت کا سوچ بھی نہیں سکتے

ہماری ویب ٹی کہ اوپر نیچے نہیں گرتی🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پلان جیت کا ہی بنایا تھا لیکن اوپر نیچے وکٹیں گریں تو ڈرا کیلئے گئے: بابر اعظمپلان جیت کا ہی بنایا تھا لیکن اوپر نیچے وکٹیں گریں تو ڈرا کیلئے گئے: بابر اعظم تفصیل:PAKvNZ KarachiTest 2ndTest TestCricket NewZealand Pakistan TheRealPCB BLACKCAPS babarazam258 ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مرغی کی قیمت مسلسل اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔مرغی کی قیمت مسلسل اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ chiken pricesIncreased inflation GovtofPunjabPK ChParvezElahi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بابر کو بغیر تیاری کے ہی کپتانی تھما دی گئی محمد عامر کا بڑا دعویٰلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) فاسٹ باؤلر محمد عامر نے بابر اعظم کی کپتانی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں بابر اعظم کو کپتانی   کیلئے تیار نہیں Corrupt log ab bhashan dy gy
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں شان مسعود نائب کپتان مقررلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے ہوم سیریز کیلئے شاداب خان کی جگہ شان مسعود کو  بابر اعظم کا نائب مقرر کیا گیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان بابر اعظم بھی شامللاہور(سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دسمبر 2022 ء کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کے بابر اعظم کو بھی شامل کیا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان، بابر اعظم بھی شاملبابر اعظم نے دسمبر 2022 میں چار ٹیسٹ میچز میں 65.37 کی اوسط سے 523 رنز بنائے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »