رحیم یار خان میں محکمہ صحت کی مبینہ غفلت نے ایک ہی خاندان کے 12 افراد کی جان لے لی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقامی لیڈی ہیلتھ ورکر نے محکمہ صحت کےضلعی افسران کوصورتحال سے آگاہ کیا،لیکن کسی پر کوئی اثر نہ ہوا

رحیم یار خان کے نواحی علاقے رکن پور میں دو ہفتوں کےدوران بخار سے 6 بچوں اور 4 خواتین سمیت 12افراد انتقال کرگئے۔میڈیا پر خبرنشر ہونے پرانتظامیہ، محکمہ صحت اور شیخ زاید اسپتال کے ڈاکٹرز حرکت میں آئے اور ٹیمیں رکن پور روانہ کی گئیں جہاں معلوم ہوا کہ لوگوں کی ہلاکتیں گردن توڑ بخار کی وجہ سےہوئیں۔ورثا نے محکمہ صحت کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

گردن توڑ بخار کوئی نئی یا پر اسرار بیماری نہیں لیکن محض بخار میں ایک ہی خاندان کے 12 افراد کی ہلاکت نے محکمہ صحت کی کارکردگی، بروقت تشخیص کے فقدان اور دیہی علاقوں میں بنیادی صحت کی سہولتوں پر سوالیہ نشانات کھڑے کردیےہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

غفلت اور لاپرواہی کے مرتکب ڈاکٹرز اور سٹاف کے خلاف سخت کاروائی کریں۔ CMShehbaz جہاں بھی کچھ غلط ہو تو حکمران اگر نظر انداز کرے گا تو کل قیامت میں خدا کو جوابدہ ہوگا جس کا تصور بھی ناممکن ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رحیم یارخان میں پراسرار بیماری سے ایک ہی خاندان کے مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 12 ہوگئیگذشتہ 13 روز میں متاثرہ خاندان کے جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رحیم یار خان ؛پراسرار بیماری کے باعث چند روز میں ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحقرحیم یار خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)رحیم یار خان کے علاقے رکن پور میں پراسرار بیماری کے باعث چند روز 12 افرا دجاں بحق ہو گئے ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شوہر نے گانے میں ’ٹھمکے‘ لگانے کی پیش کش کی سارہ خانمعروف اداکارہ سارہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ان کے شوہر گلوکار فلک شبیر نے ایک گانے میں پرفارمنس کرنے کی پیش کش کی تھی، جس میں انہیں ’ٹھمکے‘ Shohar kanjr bany laga apka
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے حالیہ تنازع کے بعد اپنی حفاظت کیلئے کونسے اقدامات کرلیے؟ دعویٰ سامنے آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ مہوش حیات نے حال ہی میں شروع ہونے والے تنازعے کے بعد اپنی حفاظت کیلئے مبینہ طور پر باڈی گارڈز کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کھلے دودھ پر پابندی کے بعد فوڈ اتھارٹی کی دودھ لے جانے والی گاڑیوں کی چیکنگصوبہ پنجاب میں صوبائی فوڈ اتھارٹی نے دودھ لے جانی والی درجنوں گاڑیوں کی چیکنگ کی جس کے بعد ملاوٹ والا مضر صحت دودھ تلف کردیا گیا۔ سب ڈرامے ہیں کھلا دودھ صرف ان کو پکڑتے ہیں جو گاڑیاں پیسے نہیں دیتے بھتہ نہیں دیتے باقی جو ہفتہ منتھلی دیتے ہیں اس گاڑی کو خود راستہ دیتے ہیں کیمکل ملا دودھ جو فروخت کر رہے ایک ایک ساتھ ایک فری دے رہے پاکستانی قوم کو بیمانی سے روکنے کے لیے مجرموں کو سر عام پھانسی دیں تب خوف پیدا ہو گا اور نئے مجرم پیدا نہیں ھوں گے ظلم کررہے ہیں - غیر ملکی دودھ فیکٹریوں کی اجارہ داری چاہتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان ایک مہینے میں کتنا کمالیتے ہیں؟بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا کے صارفین کے ایک سوال کے جواب میں ایک ماہ کی کمائی سے متعلق بتا دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »