سرفراز کو نظر انداز کر نیوالے آج خود نظر انداز ہو رہے ہیں، سسر سرفراز احمد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرفراز کو نظر انداز کر نیوالے آج خود نظر انداز ہو رہے ہیں، سسر سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کے سسر سید آفتاب علی شاہ کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کی شاندار اننگز پر بے حد خوش ہوں، ہمیں پہلے بھی اپنے داماد کی پرفارمنس پر فخر تھا اور آج بھی اس نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔

میچ کے بعد وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کے سسر سید آفتاب علی شاہ نے کہا کہ سرفراز نے بہت کٹھن وقت گزارا ہے، اس کو نظر انداز کرنے والے لوگ آج خود نظر انداز ہو رہے ہیں، یہ سارے معاملات اللہ کی طرف سے ہوتے ہیں وہ جب جس کو عزت دینا چاہے، عزت دیتا ہے،سرفرازکی اس کامیابی میں اس کے والدین، کرکٹ فینز اور پوری قوم کی دعائیں شامل ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں پاکستان کرکٹ بورڈ،عبوری سلیکشن کمیٹی اور شاہد آفریدی کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے سرفراز کو کھیلنے کا موقع دیا اور صحافیوں کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کیونکہ وہ سرفراز کے حق میں بولتے رہے اور مکمل طور پر سپورٹ کرتے رہے ۔ سرفرازا حمد کے سسر کا کہنا ہے کہ میں جہاں بھی جاتاہوں لوگ مجھے سرفرازکے حوالے سے جانتے ہیں،مجھے بڑی عزت ملتی ہے، میرے لیے یہ قابل فخر لمحہ ہوتا ہے۔

خیال رہے کہ سرفرازاحمد نے نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں 118رنز کی اننگز کھیل کر پاکستان کو شکست سے بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ بھی ڈرا ہوگیا، ٹیسٹ کے آخری دن نیوزی لینڈکے 319 رنز کے تعاقب میں پاکستان نے دوسری اننگز میں 9 وکٹ پر 304 رنزبنائے، پاکستان کو جیت کیلئے 15 رنز اور نیوزی لینڈ کو ایک وکٹ درکار تھی تاہم آج کی اننگز کے 3 اوورز قبل ہی امپائر نے کم روشنی کے باعث میچ ختم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سیفی بھائ کی سینچری، رینجرز اٹھا لے گی کسی دن سیفی بھائ کو کہ کراچی والوں کی ہمت کیسے ہوئ سینچری کرنے کی

syedadeelahsan Wse Babar Azam tuh abhi Tak team mai hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان کو جیت کیلئے 49 رنز، کیویز کو 4 وکٹیں درکار - ایکسپریس اردوسرفراز احمد کی سینچری نے پاکستان کو جیت کے قریب پہنچا دیا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں پہنچ کر ڈرا ہوگیاگرین کیپس 15 رنز اور کیوی ٹیم 1 وکٹ سے فتح سے دور رہی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvNZ SarfarazAhmed
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز احمد کو شاندار کارکردگی پر کھلاڑی ’کپتان‘ کہنے لگے - ایکسپریس اردوسرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 118 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر پاکستان کو شکست سے بچایا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اس سال برفباری اور بارشیں معمول سے کم ہیں: ڈائریکٹر محکمہ موسمیاتکراچی میں فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں اور جنوری میں بھی بارش کا کوئی امکان نظر نہیں آرہا: سردار سرفراز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

‘میرا کپتان‘، حسن علی کی سرفراز احمد کیلئے ٹوئٹسرفراز احمد موجودہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نہیں ہیں، کپتانی بابر اعظم کے پاس ہے البتہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رہ چکے ہیں حسن علی نے کیا کہا؟ جانیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاداب خان کی بھی سرفراز احمد کو ’کپتان‘ کہہ کر تعریفی ٹوئٹسرفراز احمد موجودہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نہیں ہیں، کپتانی بابر اعظم کے پاس ہے البتہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رہ چکے ہیں شاداب خان نے کیا کہا؟ جانیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »