سرفراز احمد کو شاندار کارکردگی پر کھلاڑی ’کپتان‘ کہنے لگے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews PakVNz SarfarazAhmed

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز سرفراز احمد کی دوسرے ٹیسٹ میچ میں ذمہ دارانہ بیٹنگ اور شاندار کارکردگی پر ساتھی کھلاڑی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے اور انہیں کپتان کہہ کر مخاطب کرنے لگے۔

سرفراز احمد کی بیٹنگ پر جہاں اُن کے مداحوں نے تعریف کی وہیں ساتھی کھلاڑی شاداب خان، محمد عامر، عماد وسیم، حسین علی سمیت دیگر نے تعریفی ٹویٹ کیے اور سرفراز کو کپتان کہہ کر مخاطب کیا۔ عماد وسیم نے بھی سرفراز کی شاندار بیٹنگ کر مختصر ٹویٹ کیا اور اُن کا نام لکھ کر ہیش ٹیگ ’یہ میرا ٹویٹ ہے‘ استعمال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاداب خان کی بھی سرفراز احمد کو ’کپتان‘ کہہ کر تعریفی ٹوئٹسرفراز احمد موجودہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نہیں ہیں، کپتانی بابر اعظم کے پاس ہے البتہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رہ چکے ہیں شاداب خان نے کیا کہا؟ جانیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

‘میرا کپتان‘، حسن علی کی سرفراز احمد کیلئے ٹوئٹسرفراز احمد موجودہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نہیں ہیں، کپتانی بابر اعظم کے پاس ہے البتہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رہ چکے ہیں حسن علی نے کیا کہا؟ جانیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرفراز کی شاندار سنچری، کراچی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخلکراچی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، سرفراز کیوی بولرز کے سامنے چٹان بن گئے مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان کو جیت کیلئے 49 رنز، کیویز کو 4 وکٹیں درکار - ایکسپریس اردوسرفراز احمد کی سینچری نے پاکستان کو جیت کے قریب پہنچا دیا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں پہنچ کر ڈرا ہوگیاگرین کیپس 15 رنز اور کیوی ٹیم 1 وکٹ سے فتح سے دور رہی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvNZ SarfarazAhmed
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ میں سنچری: شاہد آفریدی نے سرفراز کے بارے میں کیا کہا؟4 سال بعد ٹیم میں واپس آئے سرفراز احمد نے شاندار سنچری بنائی اور 118 رنز بناکر پاکستان کی جانب سے نمایاں رہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »