شاداب خان کی بھی سرفراز احمد کو ’کپتان‘ کہہ کر تعریفی ٹوئٹ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرفراز احمد موجودہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نہیں ہیں، کپتانی بابر اعظم کے پاس ہے البتہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رہ چکے ہیں شاداب خان نے کیا کہا؟ جانیے:

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے شاندار سنچری اسکور کی تاہم وہ میچ فنش نہ کرسکے اور ٹیسٹ ڈرا ہوگیا۔

سرفراز کی سنچری پر فاسٹ بولر محمد عامر، حسن علی اور اب آل راؤنڈر شاداب خان نے بھی تعریفی پیغام بھیجا۔ اپنی ٹوئٹ میں حسن علی نے سرفراز احمد کو مبارکباد دی۔اب شاداب خان نے بھی سرفراز احمد کے حوالے سے تعریفی ٹوئٹ کی ہے جس میں انہوں نے لکھا کہ ’ڈرا ہوگیا لیکن یہ بہترین ٹیسٹ میچ تھا، نیوزی لینڈ نے اچھا کھیلا اور پاکستان نے اچھی فائٹ کی۔‘

شاداب خان نے کہا کہ ’میں یہ بیان نہیں کر سکتا کہ سیفی بھائی ہماری نسل کیلئے کتنی اہمیت رکھتے ہیں، ہم سب نے ان سے قائدانہ صلاحیت، ٹیم اسپرٹ اور فائٹنگ اسپرٹ سیکھی ہے۔‘ آخر میں شاداب خان نے سرفراز احمد کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ’ ہمارے کپتان آپ کو زندگی میں بہترین لمحات میسر آئیں۔‘ خیال رہے کہ ۔ ان کی کپتانی میں ہی پاکستان نے 2017 میں چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی۔ شاداب خان اور حسن علی بھی اس ٹیم کا حصہ تھے۔ ممکن ہے حسن علی اور شاداب نے اسی مناسبت سے سرفراز احمد کو ’کپتان‘ کہہ کر مخاطب کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘میرا کپتان‘، حسن علی کی سرفراز احمد کیلئے ٹوئٹسرفراز احمد موجودہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نہیں ہیں، کپتانی بابر اعظم کے پاس ہے البتہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رہ چکے ہیں حسن علی نے کیا کہا؟ جانیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان کو جیت کیلئے 49 رنز، کیویز کو 4 وکٹیں درکار - ایکسپریس اردوسرفراز احمد کی سینچری نے پاکستان کو جیت کے قریب پہنچا دیا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

’آپ کے بنا میچ نہیں دیکھوں گا‘، فین کی ٹوئٹ پر شاداب نے کیا جواب دیا؟نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کے اعلان پر شاداب خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے تمام کھلاڑیوں بالخصوص نئے پلیئرز کو مبارکباد دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرفراز کی شاندار سنچری، کراچی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخلکراچی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، سرفراز کیوی بولرز کے سامنے چٹان بن گئے مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: وکٹ کیپر بیٹر سرفراز کی بیٹنگ جاریکراچی:  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری مقابلے میں وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد پاکستان کی ڈوبتی ناؤ کو پار لگانے کیلئے کوشاں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاداب خان کی جگہ ٹیم کا نائب کپتان کون ہوگا؟شاداب خان کی جگہ ٹیم کا نائب کپتان کون ہوگا؟ arynewsurdu Shan masood
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »