جو کرنا ہے کرلو، الاؤنس کی کٹوتی بحال نہيں ہوگی: ڈار احتجاجی افسران پر برس پڑے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افسران کا مطالبہ تھاکہ ایگزيکو الاؤنس 150 فیصد ہی رکھا جائے لیکن وزیر خزانہ اس میں 50 فیصد کٹوتی کا فیصلہ کرچکے ہیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار ایگزیکٹو الاؤنس کٹوتی کے خلاف احتجاج کرنے والے افسران پر برس پڑے۔

فنانس ڈویژن کے ڈی ایم جی اور او ایم جی گروپ کے افسران نے 50 فیصد ایگزیکٹوالاؤنس کی کٹوتی کے خلاف وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے سامنے احتجاج کیا۔ افسران نے ایگزیکٹو الاؤنس کو 150 فیصد ہی رکھنے کا مطالبہ کیا تاہم وفاقی وزیر احتجاج کرنے والے افسران پر برس پڑے۔ اسحاق ڈار نے احتجاجی افسران سے گفتگو میں کہاکہ آپ نے جو کرنا ہے کریں، اضافی الاؤنس نہیں دیا جاسکتا، 25 سال میں پہلی بار وزارت خزانہ کےافسران الاؤنس کیلئے احتجاج کررہے ہیں، آپ کو اس پر شرم آنی چاہیے۔

ان کا کہنا تھاکجہ 150 فیصد الاؤنسں دینے کا غلط فیصلہ کیا گیا، آپ جاکر سیکرٹری فنانس سے بات کرلیں یہاں احتجاج مت کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good 👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسحاق ڈار پارٹی میں کسی اور کو وزیر خزانہ نہیں دیکھ سکتے : مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر برس پڑےاسحاق ڈار پارٹی میں کسی اور کو وزیر خزانہ نہیں دیکھ سکتے : مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر برس پڑے تفصیل:MiftahIsmail MIshaqDar50 Marriyum_A PMshehbazsharif CMShehbaz PakPMO PMLNGovt GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئی عالمی ادارہ اسحاق ڈار کو قابل بھروسہ نہیں سمجھ رہا اور ہماری مدد کرنے کو تیار نہیں۔مسرت جمشیدکوئی عالمی ادارہ اسحاق ڈارکوقابل بھروسہ نہیں سمجھ رہا اورہماری مدد کرنے کو تیار نہیں۔مسرت جمشید Pakistan MusarratCheema PTI PMLNGovt IshaqDar KhawajaAsif EconomyCrisis PTIofficial pmln_org MusarratCheema GovtofPakistan MIshaqDar50 KhawajaMAsif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'پاکستان دیوالیہ ہونے کی نہج پر اور کوئی مدد کو تیار نہیں'ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہونے کی نہج پر ہے اور کوئی عالمی ادارہ اسحاق ڈار کو قابل بھروسہ نہیں سمجھ رہا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu بی بی میکپ چھوڑ دو عمران خان کی کے ارادے ٹھیک نہیں کیا پی ڈی ایم امداد نہی کرتے Ismay AP log be barber KY shreek hain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کسی بھی ہوائی اڈے کی فروخت و نجکاری نہیں ہورہی، سول ایوی ایشن - ایکسپریس اردوآؤٹ سورسنگ کا مقصد مسافروں کو اعلی معیار کی بین الاقوامی سہولتیں فراہم کرنا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان وہ کریگا جو اس کے ذاتی مفاد میں ہوگا،امریکاامریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان وہ کرے گا جو اس کے ذاتی مفاد میں ہوگا، اپنا دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔ DailyJang Thanks for ur advice.. ap b sath ao Wasa awo gy Tu sai Mtlb ab pakistan aur afghanistan ko war main shamil kerna hai jisi russia aur ukrain ka Do not play the role of DEVIL in two brothers.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون کے قتل کی تحقیقات کے لئے پولیس افسران پر مشتمل کمیٹی تشکیلکراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون کے قتل کی تحقیقات کے لئے پولیس افسران پر مشتمل کمیٹی تشکیل arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »