آئی ایم ایف کا جاری پروگرام مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں: شہباز شریف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف کا جاری پروگرام مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں: شہباز شریف PrimeMinisterShehbazSharif IMF PMLN PTI

ایم ڈی آئی ایم ایف نے اپنی گفتگو میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے جانی اور مالی نقصانات پر ہمدردی اور تشویش کا بھی اظہار کیا، وزیر اعظم نے پاکستان کو درپیش چینلجز کو سمجھنے اور ہمدری کا اظہار کرنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا آئی ایم ایف کے جاری پروگرام کو مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔

اس کے علاوہ وزیراعظم شہباز شریف نے ایم ڈی آئی ایم ایف کو جنیوا میں موسمیاتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی جس پر انہوں نے شکریہ ادا کیا، کرسٹالینا جورجیوا نے 9 اور 10 جنوری کو آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کی وجہ سے کانفرنس میں ورچیولی شرکت کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت اس امپورٹڈ پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے گفتگو، شرائط پر عمل کی یقین دہانیآئی ایم ایف کی ایم ڈی سے کہا نواں جائزہ مکمل کرنے کیلئے وفد پاکستان بھجوائیں تاکہ اگلی قسط مل سکے، ایم ڈی نےکہا وہ پاکستان کی مشکل کوسمجھتی ہیں: شہباز شریف مزید پڑھیں: ایم ڈی٫ آئی ایم ایف پاکستان کے حکمرانوں کے سارے کرتوتوں سے واقف ہیں۔ یہاں تک کہ پاکستان سے پیسے لوٹ کر کس طرح واپس ایم ڈی کے ملک میں پہنچ جاتے ہیں۔ لعنت ہو حکمرانوں پر 🖐🏿 افسوس ہے اِن سیاسی چوروں کو سپورٹ کرنے والوں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Stop spreading lies.... What abaysharmi that a third country has to intervene and convince IMF to provide relief... Where is govt policy....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف تعزیت کیلئے شہید آئی ایس آئی ڈائریکٹر نوید کے گھر پہنچ گئےاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف تعزیت کیلئے آئی ایس آئی کے شہید ڈائریکٹر نوید صادق کے گھر پہنچ گئے، اہلیہ، بیٹے اور صاحبزادی سے ملاقات کی۔ ماڈل ٹاؤن کے لوگوں پر گولیاں برسائیں تھیں بےغیرت انسان ادھر آج تک نہیں گیا بددعائیں تیرا پیچھا نہیں چھوڑیں گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ارشد شریف قتل؛ اقوام متحدہ کو تحقیقات میں شامل کرنے پر بات کریں، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوجے آئی ٹی ارکان ملزمان کے ماتحت افسران ہیں، ارشد شریف کی بیوہ کا اسپیشل جے آئی ٹی کے 2 ارکان پر عدم اعتماد کا اظہار یا اللہ ارشد شریف بے قصور تھا یا اللہ ارشد شریف بے قصور تھا یا اللہ ارشد شریف بے قصور تھا یا اللہ پاک ارشد شریف کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرما یا اللہ پاک ارشد شریف کو قتل کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنا دے یا اللہ ارشد شریف پر ظلم کرنے والوں کو نست و نابود کر دے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

باجوہ نے عمران خان کیلئے فوج کی ساری صلاحیتیں جھونک دیں: وزیر اعظم شہباز شریفاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ باجوہ نے عمران خان کیلئے فوج کی ساری صلاحیتیں جھونک دیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’عمران خان پر افواج اور جنرل باجوہ کے احسانات ہیں، آئی ایم ایف کی جلد وفد پاکستان بھیجنے کی یقین دہانی‘: وزیراعظم شہباز شریف - BBC Urduوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کل رات ان کی آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹیلینا جرجیوا سے فون پر بات ہوئی ہے، جنھوں نے دو تین روز میں نویں ریویو کے لیے ٹیم پاکستان بھیجنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ جنرل باجوہ اور افواج نے عمران خان پر احسانات کیے مگر اب وہ الزامات لگا رہے ہیں۔ ان کتے کی نسلوں پر لعنت جو شریفوں زرداروں اور فضلوں جیسے چور لٹیروں کو سپورٹ کرتے ہیں ۔۔ Scripted 😂😂😂 پاکستان کے معروف زمانہ بغیرت ترین ، بےشرم قوال چیری بلاسم خان
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا نیا شوشہ ٹیکنو کریٹ حکومتخدا نحواستہ ایک مرتبہ پھر وطن عزیز کو ٹیکنو کریٹس کے چنگل میں دینے کی صدائیں آنی شروع ہو گئی ہیں، تحریک انصاف کی خواہش ہے کہ ٹیکنو کریٹس نظام سنبھال لیں ۔ اگر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »