ملک بھر میں ٹرینوں کا شیڈول شدید متاثر، مسافر خوار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں ٹرینوں کا شیڈول شدید متاثر، مسافر خوار TrainsSchedule

ملت ایکسپریس 10 بج کر 50 منٹ کے بجائے شام ساڑھے 4 بجے پہنچے گی، پاکستان ایکسپریس 30 منٹ کی تاخیر سے 2 بجے اسٹیشن پر پہنچے گی۔ قراقرام ایکسپریس 45 منٹ کی تاخیر سے پونے 4 بجے پلیٹ فارم پر پہنچے گی جبکہ تیزگام ایکسپریس بھی 15 منٹ کی تاخیر کا شکار ہے۔.

ملت ایکسپریس 10 بج کر 50 منٹ کے بجائے شام ساڑھے 4 بجے پہنچے گی، پاکستان ایکسپریس 30 منٹ کی تاخیر سے 2 بجے اسٹیشن پر پہنچے گی۔ قراقرام ایکسپریس 45 منٹ کی تاخیر سے پونے 4 بجے پلیٹ فارم پر پہنچے گی جبکہ تیزگام ایکسپریس بھی 15 منٹ کی تاخیر کا شکار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کا ملک بھر میں حکومت کے خلاف پھر سڑکوں پر آنے کا فیصلہلاہور: تحریک انصاف نے ملک بھر میں حکومت کے خلاف پھر سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کرلیا ، عمران خان نے صوبوں میں حکومت کیخلاف احتجاج کی ہدایت کردی۔ سڑکوں پر آپ بھی نہیں آئے.... جس دن ارشد شریف کو شہید کیا... Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، ادارہ شماریاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) ایک ہفتے کے دوران ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں 1.09 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ کسی بیغیرت کو فکر نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں اب تک ’ایکس بی بی‘ کے 24 کیسز سامنے آئے، محکمہ صحت پنجابملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ بی ایف سیون (BF-7) کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا جبکہ ایکس بی بی (XBB) ویرینٹ کے کُل 24 کیسز سامنے آئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آٹے کا بحران، قیمتیں آسمان چھونے لگیںلاہور : ملک بھر میں آٹے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ، لاہور سکھر اور پشاور میں آٹا 150 فی کلو ہوگیا، جس پر شہری بلبلا اُٹھے۔ ARYNEWSOFFICIAL بچپن سے کشمیر لینے کی بات سنتا آ رہا تھا آج سودا لینے دوکان پر گیا تو پتہ چلا ہماری تو کشمیر بناسپتی لینے کی بھی اوقات نہیں رہی Saddest😤
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ، پنجاب اور کے پی میں آج بھی دھند چھائی رہیسندھ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج بھی شدید دھند چھائی ہوئی ہے اور حدنگاہ متاثر ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میدانی علاقوں میں دھند کے باعث ٹرین شیڈول بدستور متاثر.تفصیلات کے مطابق کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں، کراچی سے آنے والی کراچی ایکسپریس 5 گھنٹے 10 منٹ لیٹ، پاکستان ایکسپریس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »