کسی بھی ایئرپورٹ کو نہیں بیچا جا رہا ہے ، صرف افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، سعد رفیق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسی بھی ایئرپورٹ کو نہیں بیچا جا رہا ہے ، صرف افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، سعد رفیق arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سعدرفیق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کسی ایئرپورٹ کی نجکاری نہیں ہورہی، صرف افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، ملک کے تین ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کیا گیا ہے۔

قومی ایئرلاین کے حوالے سے وفاقی وزیر نے کہا کہ پی آئی اے مدتوں بیمار لیکن قابل اصلاح ادارہ ہے، پی آئی اےکودرست کرنے کیلئے لمبا وقت نہیں چاہئے۔ جہازوں میں فوڈ کوالٹی سے متعلق سعد رفیق نے کہا کہ فوڈ کوالٹی کو بہترین کیا،لاہور، کراچی ،راولپنڈی سے بھی کوالٹی کو بہتر کیا، ہمارے پاس 14 اے تھری ٹی 20 ہیں اور 7طیاروں کے حالت بہتر ہو گئی جبکہ 12 ٹریل 7 اور 10 ٹریل سیون فلائی کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بیچا نہیں کہ رھے آؤٹ سورس کیا جا رہا ہے وہ بھی کراچی کو۔۔ لاہور اسلام آباد ملتان اور پشاور کو کر لیں آؤٹ سورس ۔۔۔

Khabeeeesh Pakistan ka asaaasa kha aur baaaqi beech k qurzoon m dbooo k bahir nsss jaaty hain

تم تو ملک بیچ سکتے ہو چورو

Ab kon sa air port baqi rh gya ha..Baba G apna Air Port kyun ni bech detey....

Kash tum sab gandy kameeny ghadar logo ko bech k kuch pasy milny oty tou vo b pakistan k khazany ma e dalty

Bhai ye khud he khareed rahe hain. Front party koi aur hoga. Civil Aviation Authority aik khudmukhtar organisation ha jo billions ka revenue generate karti ha Govt of Pakistan k leye. Sb kuch bech do aur khud hi khareed bhi lo.

کرو تم اب مریم کی غلامی

تم وہی لوہے کہ چنے ہو نہ ہم جانتے ہیں تمہارا اوقات

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئی بھی ائیر پورٹ نہیں بیچا، اس ماہ گرین لائن چلا دیں گے، خواجہ سعد رفیقلاہور: (دنیا نیوز) وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی بھی ائیر پورٹ کو بیچا نہیں جا رہا، ہم بہترین آپریٹرز لانے کی کوشش کر رہے ہیں، ریلوے ملازمین تندہی سے کام کر رہے ہیں، اس ماہ گرین لائن بھی چلا دیں گے۔ Why anyone would believe you liars 🤥 🤥 Apni maa ki choot ma chlaa ja k Pakistan needs privatization
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان اچھے سیاست دان ہیں لیکن اچھے پالیسی میکر نہیں: مفتاح اسماعیلعمران خان کو وزیر اعظم بننے کا شوق ہے اتنا پاکستان میں کسی کو نہیں ہے مگر وزیر اعظم بننے کے بعد کیا کرنا ہے وہ نہیں پتا: سابق وزیر خزانہ لال مسجد جمعۂ پڑھ کے روٹی کی تلاش السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹❤️🙏 `•.♡.•`ٍٍ 'آلَلَـﮬ̲̌ﮧَـمُـ‘ـُﷺصََلَِّﷺوََسََـــلَِّـمُـ‘ـُ🍀وََبََآرَِكَ عََلََىَﷺ🍀مُـ‘ـُـَُحَـمُـ‘ـُـََّـــــدٍَ ﷺ🍀◯وِأّلَهِ وِصٌحٌبِهِ أّجِمَعٌيِّنُـ‘ـُﷺِ❤️🌎🏻🏼🏽🏾 مفتاح اسمعیل کو پارٹی سے أؤڑ کردیناچاہیے ایک اور آستین کا سانپ تھیلے سے باہر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیرون ملک ملازمت کے جھانسے پر لاکھوں لٹانے والے کھیتوں میں مشقت پر مجبوراسپین میں پاکستانی تارکین وطن کی بھی ایک بڑی تعداد مقیم ہے جن میں ایسے باشندے بھی شامل ہیں، جن کے پاس وہاں قیام کے قانونی اجازت نامے نہیں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امید ہے پرویز الہٰی مشکلات پیدا نہیں کریں گے: اسد عمرپارٹی کے دو تین ارکان ہیں جن پر پارٹی کو شبہات ہیں، لیکن باضابطہ طور پر ابھی کوئی ایک بھی رکن چھوڑکر نہیں گیا: اسد عمر Dughla Pan مطلب دال میں کالا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مجھے معلوم نہیں کپتانی جارہی ہے یا نہیں، بابر اعظمنیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد بابر اعظم نے پریس کانفرنس کی اور سیریز ڈرا ہونے پر تبصرہ کیا۔ تفصیلات جانیے: BabarAzam𓃵 PCB SarfarazAhmed karachitest PakvsNZ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'پاکستان دیوالیہ ہونے کی نہج پر اور کوئی مدد کو تیار نہیں'ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہونے کی نہج پر ہے اور کوئی عالمی ادارہ اسحاق ڈار کو قابل بھروسہ نہیں سمجھ رہا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu بی بی میکپ چھوڑ دو عمران خان کی کے ارادے ٹھیک نہیں کیا پی ڈی ایم امداد نہی کرتے Ismay AP log be barber KY shreek hain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »