زرمبادلہ کے ذخائر میں خطرناک کمی، ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے: اسد عمر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زرمبادلہ کے ذخائر میں خطرناک کمی، ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے: اسد عمر PTI PMLN Asad_Umar

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی، 2000 کے بعد سب سے کم درآمدی کور ہے، درآمدی حکومت کی نااہلی اور لاپرواہی کی وجہ سے ذخائر کی موجودہ خطرناک حد تک کم سطح ہے۔

ذر مبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک گر چکے ہیں اور ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے، اور یہاں کالی ویگو ڈالے سیاسی مخالفین پر دباؤ ڈالنے کے لئے بندے اٹھا رہے ہیں. کوئی حال نہیں ملک چلانے والوں کاپی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے مزید کہا کہ ہماری حکومت ختم کرنے کے بعد سے آج تک ذخائر 16.4 بلین ڈالر سے کم ہو کر صرف 4.5 ڈالر رہ گئے ہیں، یہاں کالی ویگو ڈالے سیاسی مخالفین پر دباؤ ڈالنے کیلئے بندے اٹھا رہے ہیں، ملک چلانے والوں کا کوئی حال نہیں۔Reserves fall by another billion $.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے، اسد عمر‏پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے۔ Jitne b gir jye par tum or tumhare dealer se zada ni gir skty harami kanjar
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے اماراتی بینکوں کو قرضہ لوٹا دیا، زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 ارب ڈالر رہ گئےپاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.2 ارب ڈالر کی مزید کمی ہوئی ہے Pay your dues. ہن آرام اے Who had taken this loan?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک سال میں ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 12 ارب 46 کروڑ ڈالر کی کمیدسمبر 2021 کے اختتام پر ملکی زرمبادلہ ذخائر 23 ارب 88 کروڑ ڈالر تھے، تاہم دسمبر 2022 کا اختتام 11 ارب 42 کروڑ ڈالر کے ملکی زرمبادلہ ذخائر پر ہوا۔ تیرہ جماعتیں تیرہ ارب کا حساب فی کس ایک ایک ارب ڈالر سیدھا کرکے جائیں گے ایک جماعت کی حکومت ہوتی تو ایک ارب ہی نگلے جاتے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے بینکوں کو قرضہ لوٹا دیا، زرمبادلہ ذخائر خطرناک حد تک کمکراچی : پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے بینکوں کو قرضہ لوٹا دیا، جس کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں خطرناک حد تک گر گئے۔ نیازی کا لیا ہوا قرض, یاد رہے کرونا کے دوران اس سال دنیا نے پاکستان کے قرضے ری شیڈیول کر دیے تھے سو جو ادائگیاں نیازی نے اپنے دور حکومت میں کرنی تھی وہ بھی اب اس حکومت کو کرنی پڑ رہی اور پراپیگینڈہ PTI ایسے کر رہی جیسے سب کیا دھرا ن لیگ کا. سچ جان کر جیو Fake news اس کا مطلب پاکستان دیوالیہ نہیں ہو رہا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاریکراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جو اعداد وشمار جاری کیے گئے ہیں اُن کے مطابق ملکی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'کیویز نے 10 فیلڈرز قریب کھڑے کیے تو بچپن میں کھیلی جانیوالی ’ون ٹپ آؤٹ‘ کرکٹ یاد آگئی'سرفراز کے آؤٹ ہونے کے بعد نسیم نے ابرار احمد کے ساتھ ملک کر مجموعی طور پر 21گیندوں کا سامنا کیا اور پاکستان کیلئے میچ بچانے میں کردار ادا کیا ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »