ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 37 افراد جاں بحق

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 37 افراد جاں بحق OfficialNcoc CoronaUpdates CoronavirusPandemic

اس وباء سے ملک میں اموات کی تعداد اب 92 ہزار 848 ہو گئی ہے۔گزشتہ روز 40 ہزار 805 ٹیسٹ کئے گئے اور مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کی شرح پانچ اعشاریہ دو پانچ رہی۔نو لاکھ 21 ہزار پچانوے مریض اس وباء سے صحت یاب

ہو گئے۔ادھر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ روز چھ لاکھ سے زائد افراد کو، کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسین لگائی گئی اور ملک میں ویکسین لگوانے والے افراد کی تعداد اب دو کروڑ چالیس لاکھ سے زائد ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے وار جاری مزید 37 افراد دم توڑ گئےتفصیلات جانیے: NeoNews NCOC Coronaviruspakistan CoronaVirusUpdates
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں ڈیلٹا وائرس کا پھیلاؤ شدید ہونے لگاکرونا کی قسم ڈيلٹا وائرس کا پھيلاؤ شديد ہونے سے ملک بھر میں نئے مثبت کیسز میں 50 فیصد ڈیلٹا کے رپورٹ ہونے لگے، پڑھے Arham_khan_21 کی رپورٹ SamaaTV Arham_khan_21 Its shocking. stay safe stay blessed Arham_khan_21 Then why you guys not cancel exams 😡 Arham_khan_21 Trend Stand for Hajj
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے مزید 30 افراد جاں بحقپاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں، کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مزید 30 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد کے قریب ہو گئی ہے۔ DCLahorefawadchaudhry but in infront of Dist Police Lines BB Pakdaman Lhr Gatheting ho ri hai kia ye COVID19 ki khilaf warzi ni kia is se citizens ko khatra ni Dr_YasminRashid realrazidada Pora area sealed hai Locals ka jena mohal,Eid ka khana Kharab. deputeur reporter احتیاط ہی حل ہے جب تک 70 فیصد آبادی کو ویکسین ہو جائے کیونکہ جہاں جہاں ویکسین ہوئی وہاں نتائج سامنے آ چکے At Kashmore, Sindh. 2 brothers, both students, were attacked in an unfortunate incident, one is havely injured & 2nd could not succumb to injuries. The authorities are reluctant to take action against influential attackers, so we are taking it to Twitter. justiceforjavedkhoso
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سےمزید 37 افراد انتقال کرگئےپاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں، کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مزید 37 افراد انتقال کرگئے ہیں، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 8 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوپنجاب بھر میں موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ میں 20 افراد ہلاک - ایکسپریس اردو6 افراد تاحال مکان کے ملبے تلے دبے ہیں اور 5 کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »